جرمنی: میونخ میں ریلوے اسٹیشن پر تعمیراتی کام کے دوران بم دھماکا

میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں تعمیراتی مزید پڑھیں

والد نے بیانِ حلفی کہیں جمع نہیں کروایا تھا، وہ لیک ہوا ہے، احمد حسن رانا

گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ والد نے بیانِ حلفی کہیں جمع نہیں کروایا تھا، اگر وہ لیک ہوا ہے تو ممکنہ طور پر برطانیہ کی نوٹری پبلک سے لیک ہوا ہے۔ والد کے عدالت میں دیے گئے بیان کے بارے میں سوال کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان جی-77 کا سربراہ منتخب، ترقی پذیر ممالک کو مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

پاکستان نے 77 ممالک کے گروپ جی۔77 کا سربراہ منتخب ہونے کے بعد قرضوں کی تنظیم نو اور عالمی معیشت کی بحالی کے لیے ترقی پذیر ممالک سے مزید وسائل مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بلاک جی77 پلس چائنا کے نام سے جانا جاتا ہے جس کا قیام 15 جون 1964 کو عمل مزید پڑھیں