بالی وڈ کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال اور ٹوئٹر کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پراگ اگروال کا بہت پرانا تعلق ہے۔ 29 نومبر کو جب پراگ اگروال نے اپنے چیف منتخب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر شیئر کی تو شریا گھوشال نے ان پر فخر محسوس کرتے ہوئے مبارکباد دی جس پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کتاب بعنوان ‘یکساں نصابِ تعلیم، تنقیدی جائزہ اور پالیسی سفارشات’ کی ملتان میں رُونمائی پر سیمینار
یکساں نصابِ تعلیم اوّل دن سے ہی غیرواضح، متنازعہ بلکہ خود متضاد منصوبہ اور نقظہء نظر رہا ھے ۔ یہ بات ادارہ برائے تحقیق و ترقی (ٓادراق) کے سربراہ اور ممتاز ماہرِتعلیم امجد نذیر نے ملتان میں اپنی تحقیقی کتاب “یکساں نصابِ تعلیم: تنقیدی جائزہ اور پالیسی سفارشات” کی رونمائی کرتے ھوئے کہی ۔ انہوں مزید پڑھیں
ٹیلی نار کمپنی پاکستان میں آپریشن بند نہیں کر رہی، خبریں غلط ہیں: پی ٹی اے
ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے پاکستانی مارکیٹ سے انخلا اور کسی دوسری کمپنی کے ساتھ ممکنہ انضمام کی خبروں پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا ردعمل سامنے آ گیا ہے. پی ٹی اے نے ایک اردو روزنامے میں شائع خبر پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹیلی نار پاکستان مزید پڑھیں
ملائیشین کمپنی پروٹون نے سیڈان ساگا کی قیمت میں اضافہ کردیا
ملائیشیا کی کار مینوفیکچرنگ کمپنی پروٹون نے اپنی گاڑی سیڈان ساگا کی قیمت میں 2 لاکھ چوبیس ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل چنگان، یونائیٹڈ موٹرز، ہنڈائی، کیا، ہونڈا، سوزوکی اور ٹویوٹا کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی تھیں۔ اس کی وجہ عالمی سطح پر مزید پڑھیں
کچھ لوگ میرے پاس نیب چیئرمین کی ویڈیوز لے کر آئے: شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ چئیرمین نیب کی جو ویڈیو آئی تھی، وہ پہلے میرے پاس کچھ لوگ لے کر آئے کہ اس کو استعمال کرلیں لیکن میں نے صاف انکار کردیا کہ ہم اس کام میں نہیں پڑنا چاہتے۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو مزید پڑھیں
رانا شمیم کا بیان حلفی، انصار عباسی کا جلد ایک اور سٹوری بریک کرنے کا اعلان
انصار عباسی نے کہا ہے کہ رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملے پر میں اپنے ذرائع تو نہیں بتا سکتا لیکن اتنا ضرور کہنا چاہوں گا کہ اس کا ایک اور بھی اہم پہلو ہے جس پر میں جلد ہی ایک سٹوری کروں گا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر کیس کے معاملے پر بات کرتے مزید پڑھیں
کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے، اگلے تین ماہ اہم ہیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے اپنے تمام وزرا کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ کوئی ملک سے باہر نہ جائے کیونکہ اگلے تین ماہ بہت ہی اہم ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی، جس میں ملک کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی لیکن علی وزیر جیل میں ہی رہے گا
صبح صبح تيار ہو کر 9 بج کر 15 منٹ کورٹ روم نمبر 5 میں داخل ہوا تو ایم این اے محسن داؤڑ کمرۂ عدالت میں موجود تھے۔ وکلا کے لئے مخصوص روسٹرم کے دائیں ہاتھ دوسری قطار میں ایک نشست خالی دیکھ کر بیٹھ گیا۔ گھر میں کچھ اہم کام چھوڑ کر آج دو مزید پڑھیں
میرے جاننے والے ایک خاندان کو 20 ووٹوں کا ایک لاکھ روپیہ دیا گیا، عارف حمید بھٹی کا انکشاف
عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی خرید وفروخت کی سامنے آنے والی ویڈیو بالکل سچی ہے۔ میرے جاننے والے ایک خاندان کو 20 ووٹوں کا ایک لاکھ روپیہ دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 133 میں ووٹوں کی مبینہ خرید وفروخت کا مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی مزید پڑھیں