گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ہی بیانِ حلفی نہیں دیکھا جس میں انہوں نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الزامات عائد کیے تھے۔ خیال رہے کہ ’دی نیوز‘ میں شائع ہونے والی تہلکہ خیز رپورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سی پیک پیش رفت میں سست روی پر تشویش کا اظہار
گوادر: شہری سہولیات کے فقدان پر گوادر میں جاری احتجاج کے درمیان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی نے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق منصوبوں پر پیش رفت میں سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نے ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کردیے
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئے جن کے خلاف کسانوں نے ایک برس تک ملک گیر طویل احتجاج کیا تھا۔ بھارتی قانون سازوں نے زرعی قانون کو منسوخ کر دیا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک بڑی تبدیلی مزید پڑھیں
نائن الیون متاثرین افغانستان کے 7 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے بطور معاوضہ چاہتے ہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے متاثرہ خاندان چاہتے ہیں کہ امریکا کے پاس موجود افغانستان کے 7 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضے کے طور پر دیے جائیں۔ امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے فیصلہ مزید پڑھیں
گوادر اور مکران سمیت دیگر علاقوں میں خواتین اور بچوں کی ’گوادر کو حق دو‘ ریلی میں شرکت
گوادر اور مکران سمیت دیگر علاقوں میں عوامی حقوق کے لیے شروع کی گئی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔ مظاہرین میں طالبات، سیاسی کارکنان اور محنت کش خواتین شامل تھیں جو ضلع گوادر کے تربت، اورماڑہ، جیوانی، پسنی اور دیگر علاقوں سے گوادر مزید پڑھیں
امریکا-چین تعلقات کا کیا مستقبل ہوگا؟
امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان 15 نومبر کو ہونے والی پہلی ورچوئل ملاقات سے کچھ زیادہ امیدیں وابستہ نہیں تھیں۔ بائیڈن انتظامیہ کے آنے کے بعد سے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ویڈیو ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے طویل تھی۔ اس ملاقات مزید پڑھیں
دفاعی زمین تجارتی مقاصدکیلئے نہیں ہے، حکومت کو زمین واپس دی جائے، گلزار احمد
چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ دفاعی مقاصد کے لیے حاصل کی گئی زمین کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے، زمین حکومت کو واپس دی جائے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں
انتخابی اصلاحات کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ گیم کھیلا جا رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات کے نام پر سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ گیم کھیلا جا رہا ہے اور خان صاحب سازش کررہے ہیں جس سے اوورسیز پاکستانیوں کا نقصان ہے لیکن ہم ہمیشہ ان کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیں گے مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور دونوں اوپنرز نے ذمہ دارانہ کھیل جاری رکھا۔ مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے کا سی ای او کی حیثیت سے الگ ہونے کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے کمپنی کے سی ای او کی حیثیت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے سی این بی سی نے سب سے پہلے ایک رپورٹ میں جیک ڈورسے کی رخصتی کو رپورٹ کیا تھا، جس کی بعد ازاں کمپنی نے تصدیق مزید پڑھیں