اگر تحریک انصاف پر پابندی لگی تو میں اس کے سامنے دیوار بن جائوں گا: اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ میرا مقصد پی ٹی آئی پر پابندی لگوانا نہیں ہے، اگر ایسا ہوا تو میں اس کے آگے دیوار بن جاؤنگا، میں تو بس ان لوگوں کا احتساب چاہتا ہوں جو اس میگا کرپشن میں ملوث تھے۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں اگر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں