ہالینڈ: اومیکرون ویریئنٹ میں مبتلا 2 مسافر ملک سے فرار کے دوران گرفتار

ہالینڈ میں کورونا وائرس ویریئنٹ اومیکرون کے شبہے میں قرنطینہ میں رکھے گئے 2 افراد ملک سے فرار کے دوران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ ہالینڈ شاہی پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 26 نومبر کو جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں میں سے 61 کو کووِڈ۔19 کی پازیٹیو ٹیسٹ رپورٹ کی وجہ مزید پڑھیں

ویانا میں امریکی وفد کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے کہا کہ آج سے ویانا میں شروع ہونے والے جوہری مذاکرات میں امریکی وفد کے ساتھ دو طرفہ ملاقات نہیں ہوگی۔ خطیب زادے نے تہران میں دفتر ِ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ویانا میں جوہری مذاکرات کے حوالے سے بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

یونیسف کی جانب سے یمنی کیمپوں کو امدادی سامان کی ترسیل

بیان میں، جس میں کہا گیا ہے کہ کیمپ کو 133 ہزار کیوبک میٹر صاف پانی، 1330 صفائی کا سامان اور 78 پورٹیبل بیت الخلاء فراہم کیے گئے، یہ بھی بتایا گیا کہ 22 مزید پورٹیبل بیت الخلاء کے قیام کا کام جاری ہے اور 13 پانی کی تقسیم کے پوائنٹس ہیں۔ خطے میں قائم مزید پڑھیں

عرب امارات نے اشرف غنی کی سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں:طالبان کا دعوی

 افغانستان  کی طالبان حکومت کا دعوی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سابق صدر اشرف غنی اور بعض دیگر سابقہ  شخصیات کی  سیاسی سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے۔  طالبان کی عبوری حکومت کے  نائب ترجمان احمداللہ واسق نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم اشرف غنی،سلامتی کے سابق مشیر مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی یہودیوں کے مذہبی تہوار کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا میں مختلف عقائد اور شناختوں کے حوالے سے عدم برداشت بڑھ رہی ہے، ہم ہر قسم کے امتیاز کے خلاف کھڑے ہیں اور اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتے ہیں جو ہمارا ماضی مزید پڑھیں

نئے ویریئنٹ کے ظہور پذہر ہونے کے بعد سعودی عرب کی عمرے کی شرائط میں تبدیلی

جیسا کہ کوویڈ 19 کی نئی قسم جس کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی اور اسے اومیکرون کا نام دینا گیا ہے کے ظہور پذیر ہونے پر  سعودی عرب نے ملک میں داخلے کے لیےنئی شرائط کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق 18 ممالک کے شہریوں پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی مزید پڑھیں

خاتون سے بیہودہ مطالبات: وزیر مملکت کی آڈیو لیک بھی سامنے آنے والی ہے، صحافی کا دعویٰ

مملکتِ خداداد میں آج کل آڈیو اور ویڈیو لیکس کا دور دورہ ہے۔ کوئی ہفتہ نہیں جاتا کہ جب ایک نئے کردار کی مبینہ آڈیو یا ویڈیو سامنے نہ آتی ہو اور پھر دونوں اطراف سے الزام در الزام کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں نعیم الحق مرحوم اور مفتی سعید کی مزید پڑھیں