ماسکو: روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز میزائل داغا جس نے 400 کلومیٹر کی دور پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ روسی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر ڈپازٹ رکھوانے کا معاہدہ
سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر ڈپازٹ رکھوانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت یہ رقم اسٹیٹ بینک کے ذخائر کا حصہ بن جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک ڈپازٹ معاہدے پر دستخط ہوئے مزید پڑھیں
آسٹریلوی حکومت آن لائن ٹرولز کو بے نقاب کرنے کیلئے قانون سازی کرے گی، اسکاٹ موریسن
سڈنی: آسٹریلیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ آن لائن ٹرولز کو بے نقاب کرنے کے لیے قانون سازی کرے گی اور فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا اداروں کو ان کی شناخت کے لیے ذمہ دار ٹھہرائے گی۔ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ یہ قانون آسٹریلوی شہریوں کو آن لائن مزید پڑھیں
سعودی پیکج سے پی ایس ایکس میں تیزی کی نئی لہر آنے کی امید
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دوران بینچ مارک ’کے ایس ای 100‘ انڈیکس میں ایک ہزار 200 سے زائد پوائٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 45 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ پیر کے روز انڈیکس میں ایک موقع پر ایک ہزار 298 پوائنٹس (2.94 فیصد) تک کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے نئے فوجداری قوانین 2 جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوں گے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، انہوں نے اسے خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات قرار دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے۔ تاہم انہوں نے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے اہم رہنما کا حکومت پر کرپشن کا الزام، چارج شیٹ پیش کردی
قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے رکن میجر ریٹائرڈ طاہر صادق نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کیلئے بیرونی فنڈز میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔ میجر ریٹائرڈ طاہر صادق نے کہا کہ اس مقصد مزید پڑھیں
‘سعودی عرب نے پاکستان کو 3 بلین ڈالر چار فیصد سود پر فراہم کئے’
ماہر معاشیات شاہد محمود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ماضی کے تجربے کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو کڑی شرائط پر قرضہ فراہم کیا۔ وہ کسی وقت بھی اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں۔ اسلامی برادر نے ہمیں یہ 3 بلین ڈالر چار فیصد سود پر فراہم کئے۔ ہم آئی ایم ایف کو بڑی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: چارسدہ میں قرآن نذرِ آتش کرنے سے فسادات اور توڑ پھوڑ
@2021 – All Right Reserved. Designed
لاہور: این اے-133 ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتظامیہ کو لاہور میں این اے-133 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران ووٹ خریدنے کی سامنے آنے والی ویڈیو کی فرانزک کر کے ملوٹ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کے حلقے این اے-133 میں ضمنی انتخاب سے کئی دن قبل ہی سوشل مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نواز شریف کو مدعو کرنے پر وزیراعظم کی تنقید
@2021 – All Right Reserved. Designed