@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹیکنو نے کیمون 18 سیریز کے 3 نئے فونز پاکستان میں متعارف کرا دیئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
کمشنر کراچی کی نسلہ ٹاور کے اطراف امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ
کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور کے اطراف میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ کمشنر کراچی اقبال میمن کی جانب سےجاری احکامات کے مطابق نسلہ ٹاور کے اطراف میں 4 افراد سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے کی اجازت نہیں دی جائے۔ اس سےقبل جمعےکو نسلہ ٹاور گرانے کے خلاف مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نواز شریف کو مدعو کرنے پر وزیراعظم کی تنقید
وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد کو مدعو کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانفرنس میں مہمان خصوصی نواز شریف کو بنایا گیا جبکہ اُسی تقریب میں وہ ججز بھی موجود تھے جنہوں نے سابق وزیراعظم کو سزا سنائی تھی۔ مزید پڑھیں
اومیکرون ویرینٹ پوری دنیا میں پھیلنے لگا، متعدد ممالک تذبذب کا شکار
کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ (اومیکرون) پوری دنیا میں پھیل رہا ہے جس کے بعد متعدد ممالک نے اپنی سرحدیں بند کردی ہیں جبکہ محققین نے کورونا کے مقابلے میں اومیکرون وائرس کے خطرناک ہونے یا نہ ہونے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ جنوبی افریقہ کے محققین نے مزید پڑھیں
چٹاگانگ: اوپنرز کی شاندار سنچریاں، پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے مزید 93 رنز درکار
پاکستان نے اوپنرز کے شاندار کھیل اور سنچری شراکت کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے اور پاکستان کو میچ میں فتح کے لیے مزید 93رنز درکار ہیں۔ چٹاگانگ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن بنگلہ دیش نے 39 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ سے دوسری مزید پڑھیں
اومیکرون ویرینٹ سے بیماری کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہے، ڈبلیو ایچ او
کورونا وائرس کی بہت زیادہ میوٹیشنز والی قسم اومیکرون ممکنہ طور پر عالمی سطح پر پھیل جائے گی اور اس سے بیماری کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہے جس کے کچھ خطوں میں تباہ کن نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ یہ انتباہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کیا۔ عالمی ادارے نے بتایا کہ مزید پڑھیں
لاہور: این اے-133 ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتظامیہ کو لاہور میں این اے-133 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران ووٹ خریدنے کی سامنے آنے والی ویڈیو کی فرانزک کر کے ملوٹ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کے حلقے این اے-133 میں ضمنی انتخاب سے کئی دن قبل ہی سوشل مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: چارسدہ میں قرآن نذرِ آتش کرنے سے فسادات اور توڑ پھوڑ
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کی ایک مسجد میں مبینہ طور پر قرآن نذرِ آتش کرنے پر مظاہرین نے علاقے کے مرکزی پولیس اسٹیشن، 4 چوکیوں اور متعدد رہائشی کوارٹرز کو آگ لگادی۔ پولیس کی جانب سے تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے والے بے قابو ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی مزید پڑھیں
غذا سے جسم میں بہتری لاکر مختلف امراض سے بچنا ممکن ہوسکتا ہے، تحقیق
عمر میں اضافہ زندگی کا ایک قدرتی حصہ ہے جس سے بچنا ممکن نہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ جو غذا آپ کھاتے ہیں وہ عمر میں اضافے کے اثرات کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتی ہے؟ جی ہاں واقعی ہماری غذائی عادات عمر بڑھنے سے جسم پر مرتب ہونے والے منفی مزید پڑھیں