کوسوو میں طلبہ کو لے جانے والی بس پر نامعلوم افراد کے مسلح حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ دکنی شہر کے قریب نامعلوم افراد نے طلبہ کے سوار ہونے والی بس پر فائرکھول دیا۔ حملے میں بس ڈرائیور اور 2 طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 1 طالب علم زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
محدودوسائل کے حامل ملک میں نفوس پر کنٹرول لازمی ہے، صدر عارف علوی
صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے محدودوسائل کے حامل ملک میں آبادی پر کنٹرول انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آباد میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے بین الاقوامی ڈونرزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ملکی سماجی ومعاشی ترقی کے لیے خواتین کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
میکسیکو میں مسافر بس مکانات سے جا ٹکرائی، 19 افراد ہلاک
میکسیکو میں بریکیں فیل ہونے والی ایک بس کے سڑک سے نکلتے ہوئے مکانات سے ٹکرانے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ میکسیکو ریاست سے منسلک جوکوینسگو قصبے کی شاہراہ پر بریکیں فیل ہونے والی مسافر بس راستے سے نکلتے ہوئے مکانات سے جا ٹکرائی۔ حکام نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکی اور ترکمانستان کے مابین متعدد معاہدے طے
صدر رجب طیب ایردوان کا ترکمانستان میں صدر گربنان گولی بردی محمدوف نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ دارالحکومت اشک آباد کی عوز خان محل میں منعقدہ تقریب میں ایردوان اور بردی محمدوف نے ایک دوسرے سے وفود کا تعارف کرایا۔ صدر ایردوان اور بردی محمدوف نے سرکاری استقبالیہ تقریب کے بعد بات مزید پڑھیں
امریکہ، ایک شاپنگ مال میں مسلح جھڑپ
متحدہ امریکہ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ شمالی کیرولینا کے شہر ڈرہم کے ایک شاپنگ مال میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔۔ فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے جھگڑے میں 1 بچے سمیت 3 افراد مزید پڑھیں
دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد 182 ہو گئی
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرارہونے والے دو دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا۔ بتایا گیا ہےکہ یہ دہشت گرد سن 2015 اور 2017 میں پی کےکے میں شاملہوئے تھے مزید پڑھیں
صدر ایردوان نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سےملاقات کی ۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرہویں اجلاس میں شرکت کےلیے ترکمانستان میں موجود صدر ایردوان نے اجلاس کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ۔ اجلاس کے جائے مقام ہوٹل قراقم میں صدر نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں
ملک میں فی الوقت NU وائرس موجود نہیں ہے: وزیر صحت
وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ترکی میں کورونا کی نئی قسم NU موجود نہیں ہے۔ وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ مختلف ممالک میں رونما ہونے والی اس نئی قسم پر صور تحال کا مشاہدہ جاری ہے،بیرونی رابطوں کے حوالے سے ضروری تدابیر اختیار مزید پڑھیں
کرغزستان کے پارلیمانی انتخابات،رائے دہی کا آغاز
کرغزستان میں آج پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ انتخابات حکومتی سطح پر ایک بڑی تبدیلی کے فقط ایک سال بعد منعقد ہو رہے ہیں۔ خبر کے مطابق،سن 2020 میں کرغزستان ایک بڑے سیاسی بحران کا شکار ہوا تھا، تب حزب اختلاف نے انتخابات میں دو جماعتوں کو جتوانے کے لیے انتظامیہ پردھاندلی کا مزید پڑھیں
کورونا کی نئی قسم اومی کرون یورپ پہنچ گئی،سفری پابندیوں کا آغاز
کووڈ انیس کی نئی قسم اومی کرون جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ گئی ہے۔ جرمنی کے وزارت صحت کے حکام کے مطابق جنوبی جرمنی کی ریاست باویریا میں نئےکورونا وائرس کے دو مریض اور ایک مشتبہ واقعہ ملک کے مغرب میں پایا گیا ہے۔ سب سے پہلے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے ایک شخص میں اومی مزید پڑھیں