سپریم کورٹ: الیکشن قوانین ترمیم آئین اور قانون کی روح کے خلاف ہے، درخواست گزار

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال کی اجازت دینے والے انتخابی قوانین میں حالیہ ترامیم کو کالعدم قرار دے۔ ایک متعلقہ شہری سلیم اللہ خان نے ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

سال 22-2021 میں پاکستان کی درآمدات اور برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: مالی سال 22-2021 کی پہلی سہ ماہی میں درآمدات اور برآمدات دونوں اعلیٰ ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں جس کی وجہ سے حکومت کو 5.5 فیصد شرح نمو کے حصول کا یقین ہے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی سے جاری مالی سال 2022 کی پہلی سہ ماہی کے جائزے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

’اومیکرون‘ کے خلاف نئی ویکسین بہت تیزی سے تیار ہوجائے گی، آکسفورڈ یونیورسٹی

لندن: آکسفورڈ ویکسین گروپ کے ڈائریکٹر پروفیسر اینڈریو پولارڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ دستیاب تمام ویکسینز کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے خلاف مؤثر ثابت ہوں گی تاہم ایسا نہ بھی ہوا تو نئی ویکسین بہت تیزی سے تیار ہوجائے گی۔ بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو میں اسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

80 فیصد بھارتی خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں، سروے

نئی دہلی: بھارت کی تین بڑی ریاستوں کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں بالترتیب مزید پڑھیں

25 دسمبر کو کراچی گرین لائن بس منصوبے کے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے طویل عرصے تک تاخیر کا شکار ہونے والا کراچی گرین لائن بس منصوبہ اگلے 10 دنوں میں مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 دسمبر سے کمرشل بنیاد پر فعال ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر مزید پڑھیں

عدالت کی صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے حقوق کے تحفظ کیلئے وزارت اطلاعات سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر وزارت اطلاعات سے رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے ایک دھڑے کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیل کی ‘اومیکرون ویرینٹ’ کے باعث غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی

تل ابیب: اسرائیل نے کورونا کی نئی شکل کے سامنے آنے پر تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نئی شکل اومی کرون کے زیادہ متعدی ثابت ہونے پر جنوبی افریقا مزید پڑھیں