یورپ اور لاطینی امریکا میں ہزاروں مظاہرین کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ

میکسیکو سٹی: یورپ اور لاطینی امریکا میں ہزاروں مظاہرین نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا جبکہ ترکی میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کی۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ہزاروں افراد نے میکسیکو، میڈرڈ، پیرس، لندن اور بارسلونا میں مزید پڑھیں

افغانستان کو واہگہ کے راستے گندم اور ادویات کی فراہمی کیلئے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کررہے ہیں، بھارت

بھارت نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کو واہگہ کے راستے انسانی بنیادوں پر 50ہزار ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کے لیے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کررہا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں