ترکی سے شام کو غیر قانونی طریقے سے جانے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف مداخلت کے دوران فرنٹ فورس کا ایک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ کیلیس میں غیر قانونی طریقے سے ترکی سے شام جانے کی کوشش میں ہونے والے مشکوک افراد کے خلاف کاروائی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
محنت ومشقت سے قائم ہونے والے امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی، جنرل باجوہ
پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آٹھویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی۔ ورکشاپ میں معاشرے کے مختلف شعبوں و طبقات سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی، یہ ملاقات یکم سے 27 نومبر تک کوئٹہ میں منعقد ہونے والی ورکشاپ کا حصہ ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف مزید پڑھیں
لیبیا، خلیفہ خفتر کو سزائے موت صادر کر دی گئی
لیبیا میں مصراتہ ایئر فورس کالج پر حملے کے سلسلے میں ملک کے مشرق میں غیر قانونی مسلح افواج کے سربراہ خلیفہ حفتر کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ لیبیا میں مصراتہ ملٹری پراسیکیوٹر کے دفتر کی طرف سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 2019 میں مصراتہ شہر میں ایئر فورس کالج مزید پڑھیں
گلاتا سرائے کی یو ای ایف یورپی لیگ میں اہم کامیابی
ایف اے یورپی لیگ کے ای گروپ کے 5ویں ہفتے کے میچ میں ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے نے فرانسیسی کلب اولمپک مارسیلیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی۔ یو ای ایف اے یورپی لیگ کے سلسلے میں گلاتاسرائے نے مارسیلیا کی میزبانی کی۔ اس میچ میں 4۔2 کے اسکور مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں کورونا کے خطرناک ویریئنٹ نے یورپ کو اقدمات اٹھانے پر مجبور کر دیا
یورپی یونین جنوبی افریقہ ممالک میں کورونا کے ایک خطرناک ویریئنٹ کے تعین کے بعد اان علاقوں کے ساتھ پروازوں کو روکنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیین نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان دیا ہے کہ "کمیشن، رکن ممالک کے ساتھ قریبی ہم آہنگی میں، مزید پڑھیں
روس میں کان حادثے میں ہلاکتوں پر ترکی کا اظہار تعزیت
ترکی نے روس کے علاقے کزباس میں کوئلے کی ایک کان میں ہونے والے حادثے میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "افسوس کے ساتھ معلوم ہوا ہے کہ روسی فیڈریشن کے علاقے کزباس میں ایک کان میں حادثے کے نتیجے مزید پڑھیں
کورونا کی ایک نئی اور خطرناک قسم سامنے آگئی
عالمی ادارہ صحت کی انتظامیہ نے جمہوریہ جنوبی افریقہ میں نظر آنے والے B.1.1.52 نامی نئے قسم کے کورونا وائرس کے خطرے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کیا۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ڈبلیو ایچ او کے ترجمان کرسچن لنڈمیئر نے اس مزید پڑھیں
عمران خان عوامی نمائندہ نہیں رہے، اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا: نجم سیٹھی
نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے پچھلے 70 سالوں میں عوام اتنے غصے میں نہیں دیکھی جتنی آج ہے۔ عوام کے اندر ایسا انقلابی جذبہ پیدا ہو رہا ہے جس کے تحت وہ سب کو مسترد کر رہے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملکی صورتحال پر تبصرہ مزید پڑھیں
لیبیا: عدالت میں مسلح افراد کا سیف الاسلام قذافی پر حملہ
تریپولی: لیبیا کی عدالت میں مسلح افراد کے حملے کی وجہ سے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات لڑنے کے لیے اپنی نااہلی کے خلاف درخواست دائر نہ کر سکے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے مزید پڑھیں
ہم 2030 تک خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو ختم کرسکتے ہیں، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed