@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے پنجاب کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے پنجاب کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر اور وزیر خوراک علیم خان نے کہا ہے کہ نجی نیوز چینل خریدنے کے بعد غیرجانب داری برقرار رکھنے کے لیے وزارت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علیم خان نے کہا کہ ‘وزیراعظم مزید پڑھیں
مریم نواز اور شاہد خاقان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف عدلیہ کو متنازع بنانے سے متعلق دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
پاکستانی طلبہ کی وزیراعظم سے چین واپس بھیجنے کا انتظام کرنے کی درخواست
دو سال قبل شروع ہونے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر چین سے واپس پاکستان آنے والے تقریباً 6 ہزار پاکستانی طلبہ کے لیے پڑوسی ملک میں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کرنا مشکل ہوگیا۔ چین واپس جانے کی تمام تر کوششوں کے بعد ان طلبہ نے اب وزیر اعظم مزید پڑھیں
ہم 2030 تک خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو ختم کرسکتے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد 2030 تک ختم کرنے کے لیے اقدامات دگنے کریں، اس مسئلے پر آواز اٹھانے کے لیے دنیا بھر میں گزشتہ 16 روز سے سرگرمیاں جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے پیغام دیا کہ ’خواتین کے خلاف مزید پڑھیں
ضلع دیر میں سینئر سول جج پر ریپ ثابت، پولیس نے گرفتار کرلیا
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سینئر سول جج کو لڑکی کیساتھ ریپ ثابت ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ لوئر دیر کے تھانہ بلامبٹ کے حدود میں پیش آیا جہاں چترال سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے تھانے میں شکایت درج کرائی کہ جج کی جانب سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما نےگاڑی مار کر دوست کے فارم ہائوس کا گیٹ توڑ دیا، شدید لڑائی اور گالم گلوچ
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے لینڈ کروزر سے اپنے دوست کے فارم ہائوس کا گیٹ توڑ دیا، وہاں موجود لوگوں کیساتھ ہاتھا پائی، شدید گالم گلوچ، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ خبریں ہیں کہ خرم لغاری کا بھائی اس فارم ہائوس میں موجود تھا، وہ اسے وہاں سے لینے کیلئے مزید پڑھیں
سبز آنکھوں والی مشہور افغان لڑکی اب کہاں اور کس حال میں ہے؟
شربت گل اور اُن کے خاندان کا شمار ایسے لاکھوں افغان خاندانوں میں ہوتا ہے جو اپنے ملک میں لڑائی کے سبب 1980ء کی دہائی میں پاکستان نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے۔ 2016ء میں شربت گل کو پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ نے گرفتار مزید پڑھیں
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، موبائل کالز سستی کردی گئیں
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو کچھ ریلیف دیتے ہوئے موبائل فون کالز سستی کر دی ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آؤٹ گوئنگ کال پر موبائل ٹرمینیشن ریٹس 70 پیسے سے کم کرکے 50 مزید پڑھیں