دارالحکومت بلغراد میں راکٹ اور فوجی سازو سامان تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں پیش آنے والے دھماکے سے 2 محنت کش ہلاک ہو گئے۔ فیکڑی میں اوپر تلے دھماکے ہوئے جس کے بعد شہر کے آسمانوں پر دھوئیں کے بادل بن گئے۔ جائے وقوعہ کو آگ بجھانے والے عملے اور پولیس کو بھیج دیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی:ایرین سرمائی -8آپریشن کا آغاز
ترک ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 8 آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے مقصد کے تحت شروع کردہ اس آپریش میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں سمیت 670 اہلکار حصہ لے رہے مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں پٹرول کا بحران،ہڑتال کا اعلان
پاکستان پٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن نے ملک بھرمیں آج سے ہڑتال کا اعلان کیا جس کے بعد کراچی لاہور اسلام آباد راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے دیگرشہروں میں پٹرول پمپس بند ہوگئے۔ گزشتہ رات سے ہی پٹرول پمپس پرپٹرول بھروانے کے لیے گاڑیوں اورموٹرسائیکلز کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ شہری اپنی گاڑیوں میں پٹرول ڈلوانے کےلیے خوار مزید پڑھیں
انگلش چینل میں کشتی کو حادثہ،27 افراد ہلاک
فرانس اور برطانیہ کے درمیان انگلش چینل کے سمندری علاقے میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی۔ اس واقعے میں ایک حاملہ خاتون سمیت کم از کم 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈامانی نے کہا کہ اس حادثے کے بعد ایک مبینہ انسانی اسمگلر کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 13
یہ زمینیں تاریخ کے پہلے مقابلہ حسن کا گھر ہیں۔ افواہ ہے کہ دیوتاؤں کے درمیان یہ مقابلہ چار ہزار سال پہلے ہوا تھا۔ افروڈائٹ ریفری کو دیویوں میں سب سے خوبصورت کا خطاب حاصل کرنے کے لیے آمادہ کرتا ہے۔ اس سے ٹروجن جنگ شروع ہو جائے گی، لیکن وہ "خوبصورت دیوی” کا خطاب مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگا
متحدہ عرب امارات نے ترکی ساتھ بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ خبر کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے یہ اعلان امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید اور ترک صدر مزید پڑھیں
میں بھی عمران خان کی طرح 3 شادیاں کروں گا، عامر لیاقت حسین کا اعلان
عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ ابھی میری دو شادیاں ہوئی ہیں لیکن تیسری بھی ضرور کروں گا۔ شادیاں خان صاحب کی طرح تین ہی ہونی چاہیں، جیسے اس ملک کا کپتان، ویسے ہی اس کے کھلاڑی کو ہونا چاہیے۔ ایک نجی ٹیلی وژن کے صحافی سے ہلکے پھلکے موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فواد چودھری نے پاکستانیوں کو تین اچھی خبریں سنا دیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پاکستانیوں کو تین اچھی خبریں دیدی ہیں۔ یہ خبریں پیٹرولیم بحران، پاکستان سعودی عرب اور ڈالرز کے بارے میں ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے عوام کو تین اچھی خبریں بتاتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے۔ سعودی مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور کی مسماری کیخلاف شہر قائد میں تعمیراتی کام بند کرنے کا اعلان
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) نے کراچی میں نسلہ ٹاور کی مسماری کیخلاف جمعہ کے روز تمام تعمیراتی کام بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ”آباد” کے چیئرمین محسن شیرخانی کا کہنا تھا کہ میں تعمیرات کے شعبے سے وابستہ مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں پیٹرول پمپ فی لیٹر پر شہریوں سے کتنا منافع لیتے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پمپس مالکان پیٹرول یا ڈیزل ڈلوانے پر آپ سے فی لیٹر پر کتنا منافع لیتے ہیں؟ آئیے آپ کو اس بارے میں بتاتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پیٹرول پمپ مالکان فی لیٹر ڈیزل ڈلوانے پر تین روپے 30 پیسے جبکہ اسی مقدار کے پیٹرول پر 3 روپے اکاونے پیسے منافع مزید پڑھیں