ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے جبری گمشدگیوں پر بنائی گئی فلم اور کتاب کی رونمائی مبینہ طور پر روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جبری گمشدگیوں کے موضوع پر بنائی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی، اظہر صدیق ایڈووکیٹ کا دعویٰ
اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانزک میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو جعلی ثابت ہو چکی ہے، جلد ہی اس فرانزک رپورٹ منظر عام پر لا رہے ہیں۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ جلد فرانزک رپورٹ اور دیگر دستاویزات سامنے لارہے ہیں، مریم نواز شریف کو چیلنج ہے مزید پڑھیں
صحافی احمد نورانی کی اہلیہ پر نامعلوم افراد کا حملہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچایا۔ انہوں نے گاڑی بھگا کر اپنی جان بچائی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ لاہور کے علاقے غازی آباد میں پیش آیا۔ خیال رہے کہ احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین مزید پڑھیں
تحریک انصاف وکلاء ونگ کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج، گورنر اور وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا مطالبہ
تحریک انصاف وکلاء ونگ نے گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خوا میں تحریک انصاف وکلاء ونگ اپنی ہی صوبائی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے، اور انصاف لائرز فورم کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جب کہ مظاہرین نے گورنر مزید پڑھیں
واٹس ایپ پر پرسنل چیٹ کو چھپانے کا طریقہ
بعض اوقات ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے سمارٹ فونز اپنے دوستوں یا فیملی ممبرز کو کسی کام کے لیے دیتے ہیں۔ ایسے میں خدشہ رہتا ہے کہ وہ واٹس ایپ کھول کر کوئی ذاتی پیغام نہ پڑھ لےیں۔ اس سے بچنے کے لیے ہم آپ کو ایک زبردست ترکیب بتانے جارہے ہیں، جس مزید پڑھیں
لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر سابقہ بوائے فرینڈ کو اغوا کر لیا
لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر سابقہ بوائے فرینڈ کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔ آن لائن ویب سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں اپنی نوعیت کا ایک مختلف واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون پر اپنے سابقہ بوائے فرینڈ پر تشدد کرنے کا مزید پڑھیں
‘نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک’
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) حکام نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہو چکا ہے، اس لئے ہیکرز آسانی سے فراڈ کرتے ہیں۔ یہ اہم انکشاف ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق پرویز نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سامنے کیا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
طلبہ یونین کی بحالی کا مطالبہ، کل ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ ہوں گے
پاکستان کے مختلف شہروں میں کل بروز جمعہ 26 نومبر کو طلبہ یکجہتی مارچ منعقد کئے جا رہے ہیں۔ یہ مارچ پراگریسیو سٹوڈنٹس کلیکٹو (پی ایس سی) کے زیر اہتمام منعقد کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پروگریسو اسٹوڈنٹس کولیکٹو کی جانب سے ملکی سطح پر منعقد کیے جانے والے اس مارچ کے بنیادی مزید پڑھیں
معیشت کو ٹھیک نہ کیا گیا تو ملکی نظام تباہ ہونے کا خطرہ ہے: ڈاکٹر اقدس افضل
ماہر معاشیات ڈاکٹر اقدس افضل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی پالیسی مضبوط اور متحرک نظر نہیں آ رہی۔ حکومت کو کہیں نہ کہیں سے پیسے ڈھونڈنے پڑیں گے جس سے ملکی معیشت کا پہیہ چلایا جا سکے۔ یہ اب نظام کی بقا کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ اگر ملک میں عدم استحکام مزید پڑھیں
بھارت نے ابھی نندن کو ایک طویل عرصے بعد ایوارڈ سے کیوں نوازا؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed