یومِ اسااتذہ کے موقع پر صدر ایردوان کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 24 نومبر یوم ِ اساتذہ کی مناسبت سے 81 اضلاع سے 81 اساتذہ کو صدارتی محل میں شرفِ ملاقات بخشا۔ اس دعوت کو قبول کرنے پر تمام تر شرکا کا شکریہ ادا کرنے والے جناب ایردوان نے  کہا کہ ہمارے 81 شہروں سے آنے والے آپ تمام قابل ِ احترام مزید پڑھیں

ترکی اور متحدہ عرب امارات کے باہمی تعلقات میں فروغ آرہا ہے، عبداللہ بن توک المری

متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توک المری نے کہا کہ ان کے ملک اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات، جو مسلسل مضبوطی کی جانب گامزن ، مختلف شعبوں میں نئی ​​شراکت داری قائم کرنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایم کی خبر کے مزید پڑھیں

یورپ میں موسم سرما میں کورونا 7 لاکھ جانیں لے سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یورپ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کےباعث 7 لاکھ  افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یورپ بدستور وبا کی لپیٹ میں ہے اور اگر یہ اسی مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی سوڈانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ چاوش اولو  نے حمدوق سے بات چیت میں سوڈان  میں در پیش بحران پر مصالحتی حل   پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا اورکہا کہ ترکی سوڈان  میں جمہوری دور کی بحالی کے سلسلے کی حمایت کرتا ہے۔  

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

عراق میں کلا کپلان آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے خلاف ہماری لڑائی موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری ہے۔ ترک  فوجیوں نے شمالی مزید پڑھیں

‘سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دورہ لندن کے دوران بھی مبینہ چیزیں ریکارڈ ہونے کا انکشاف’

اظہر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی دورہ لندن کے دوران بھی چیزیں ریکارڈ ہوئیں جو کچھ لوگوں کے پاس موجود ہیں، ضروری نہیں کہ وہ شریف فیملی کے پاس ہوں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دی فرنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق چیف مزید پڑھیں

ڈولفن سکواڈ کی بروقت کارروائی، انڈر پاس سے کود کر خود کشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کو بچا لیا

لڑکی کی لاہور کی مصروف شاہراہ پر خودکشی کی ناکام کوشش، پولیس کمیونیکیشن آفیسر نے کیمروں کی مدد سے خودکشی کرتی ہوئی لڑکی کو چند لمحوں میں بچا لیا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی لاہور کی ایک مصروف شاہراہ پر فلائی مزید پڑھیں