مالدیپ کی عوام بھارتی فورسز کو ملک سے کیوں نکالنا چاہتی ہے؟ شفقنا خصوصی

مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت مالے شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا مارچ میں شریک ہزاروں لوگوں نے مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کو ہٹانے اور بھارت کے ساتھ فوجی معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔یہ پرامن مظاہرےجن کا مرکز دارالحکومت مالے ہے۔ ان مظاہروں کا اہتمام مزید پڑھیں

کیا ثاقب نثار جوابدہ نہیں ہیں؟

فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ کے لئے احمد نورانی کی رپورٹ کے بعد سے ملک بھر میں ایک تہلکہ مچا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک آڈیو انہیں موصول ہوئی ہے جس میں وہ کسی شخص کو ہدایات دیتے سنے جا سکتے ہیں کہ سابق وزیر مزید پڑھیں

خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے دفاع کا اجلاس،مشترکہ کمان گاہ کے قیام کا فیصلہ

خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے دفاع نے مشترکہ تعاون پر غور کیا ۔  کونسل نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ریاض میں  تعاون کونسل کے 18 ویں  دفاعی وزرا کا اجلاس  بحرین کے وزیر دفاع جنرل عبداللہ بن حسین النعیمی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشترکہ فوجی مشقوں  سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جس مزید پڑھیں

ایران کا جوہری معاہدہ ہمیں پابند نہیں بناتام اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی  وزیر اعظم نافتالی  بیینٹ  کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق  سلسلہ مذاکرات میں طے پانے والا کوئی معاہدہ ان کو پابند نہیں بنائے گا۔ بینٹ نے اسرائیل کی ریچ مان  یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک پینل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ایرانی دھمکیوں کے  برخلاف اس قدر سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ایران عالمی ماہرین کو اپنی جوہری تنصیبات کے تفصیلی معائنے کی اجازت دے:رافیل گروسی

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کے ماہرین کو ایرانی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور بہتر رسائی دی جائے۔ گروسی اس سال فروری سے اب تک اپنے تیسرے دورے پر گزشتہ شام تہران پہنچے تھے۔ انہوں نے آج  ایرانی جوہری پروگرام کے سربراہ محمد اسلامی مزید پڑھیں

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے شہر سوچی میں ملاقات کی۔ پوتن نے عباس سے ملاقات کے آغاز میں ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام دنیا کے حالات سے واقف ہیں جن میں وہ رہتے ہیں۔ پوتن نے کہا کہ بیرونی ممالک کے دباؤ اور خطے کی کشیدہ مزید پڑھیں

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ: چیف جسٹس کا کمشنر کراچی کو حکم

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر سخت برہمی مزید پڑھیں