سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ کانفرس میں کسی شخص کو قانون کی خلاف ورزی کا موقع نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ بار کسی کو بےبنیاد الزامات لگانے کی اجازت نہیں دے سکتی، ملکی ترقی کیلئے قانون کی حکمرانی، شفاف ٹرائل اور آئین پاکستان ہی واحد ذریعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بارایسوسی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مریم نواز نے جعلی لیکس تیار کرنے کیلئے ٹیمیں بنائی ہوئی ہیں، فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز نے جعلی لیکس تیار کرنے کیلئے ٹیمیں بنائی ہوئی ہیں۔ وہ ٹیکنالوجی مدد سے جعلی ویڈیوز تیار کرکے یہ سمجھتے ہیں کہ ججز ان کے دباؤ میں آ جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
آڈیو ٹیپ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ہی ہے: علی احمد کرد
علی احمد کرد نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کو میں تو کیا سارا پاکستان جانتا ہے۔ ممکن ہے کہ میں اس معاملے میں غلط ہو سکتا ہوں، مگر جس طرح سے انہوں نے اپنا دور گزارا، یہ آڈیو بالکل درست اور ان ہی کی ہے۔ یہ بات انہوں نے نجی چینل کیساتھ خصوصی گفتگو مزید پڑھیں
نواز شریف کی تقریر روکنے کا فیصلہ صرف حکومت کا نہیں تھا: مزمل سہروردی
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے ہوش صرف حکومت کے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی اڑے ہیں۔ نواز شریف کی تقریر روکنے کا فیصلہ صرف حکومت نے نہیں کیا تھا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فواد چودھری نے مزید پڑھیں
جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے علی احمد کرد کو پاگل قرار دیدیا
اپنے یوٹیوب چینل پر امجد شعیب نے گفتگو کرتے ہوئے علی احمد کرد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کل ایک شخص پاگلوں کی طرح تقریر کر رہا تھا اور جنرل جنرل کے نعرے لگا رہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس آدمی کو پکڑ پوچھنا چاہیے کہ تیرے اپنے گناہ اس عدلیہ کو مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے محافظ کی گرفتاری پر اظہار تشویش
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی صدر 2024 میں دوبارہ الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، جین پساکی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلغاریہ کے مغربی علاقے میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار، 45 افراد ہلاک
بلغاریہ کے مغربی علاقے میں بس حادثے میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ منگل کو شمالی مقدونیہ کی رجسٹرڈ بس رات گئے 2 بجے کے قریب گر کر تباہ ہوئی، متاثرین میں بچے بھی شامل تھے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا افغانستان میں امن، استحکام اور اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان اور امریکا کے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں امن، استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ پارلیمانی اور سفارتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین و رکن کانگریس گریگوری مزید پڑھیں
ابھی نندن کو فوجی اعزازات دینا فوجی طرز عمل کے ہر اصول کے خلاف ہے، عاصم افتخار
@2021 – All Right Reserved. Designed