@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سویلین حکومت کی بحالی : سوڈان کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟ شفقنا بین الاقوامی
سوڈان کے نظر بند رہنما عبداللہ ہمدوک اور اعلی فوجی قیادت ایک سیاسی معاہدے پر پہنچ گئی ہے۔معاہدے کے تحت ملک کا اقتدار سول حکومت کو دوبارہ منتقل کردیا گیا تھا، سول حکومت کو 25 اکتوبر کو ختم کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے شمالی افریقی ملک کو دوبارہ ہنگامہ آرائی کا سامنا تھا۔ مزید پڑھیں
معاملہ اب عدلیہ کے وقار کا ہے
سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک منظر عام پر آنےکے بعد اپوزیشن اور حکومت مخالف افراد یہ دعوٰی کرتے دکھائی دیتےہیں کہ یہ آڈیو ٹیپ حقیقی ہے جبکہ دوسری جانب حکومت مشیران اور وزراء کی فوج اسے جعلی ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ حکومت مشیر اور اپوزیشن مخالف بعض افراد مبینہ آڈیو ٹیپ کے مزید پڑھیں
پاکستان نے 100 طالبان قیدیوں کو ڈی ریڈیکلائزیشن کی تربیت مکمل کئے بغیر رہا کردیا
اسلام آباد: حکومت پاکستان اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے درمیان ممکنہ مبینہ معاہدے کے شرائط کے تحت پاکستان نے 100 کے لگ بھگ طالبان قیدیوں کو رہا کردیا مگر ان قیدیوں کو ڈی ریڈیکلائزیشن کی بنیادی عمل مکمل کئے بغیر رہا کیا گیا۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق سو سے مزید پڑھیں
امریکی فرانزک کمپنی نے ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی صداقت کی تصدیق کردی
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی امریکی فرانزک فرم ’گیرٹ ڈسکوری‘ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب آڈیو فائل کی صداقت اور درستی کی تصدیق مزید پڑھیں
عدالت نے ماں کے بچے کو باپ کی معلومات کے بغیر شناختی کارڈ حاصل کرنے کی اجازت دے دی
سندھ ہائیکورٹ نے ماں کے بچے کو باپ کی معلومات کے بغیر شناختی کارڈ حاصل کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے 21 نومبر کو کراچی سے تعلق رکھنے والی معذور بچی کے کیس کا فیصلہ سنایا اور نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو حکم دیا کہ وہ بچے جن مزید پڑھیں
نوازشریف نے واپس آنا ہے، انکی وطن واپسی کے معاملات طے کیے جا رہے ہیں: شاہد مسعود
سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے وطن واپس آںا ہے اور اسی پر معاملات طے ہونے جارہے ہیں۔ انہوں نے جی این این کے پروگرام میں سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ نوازشریف نے پاکستان واپس مزید پڑھیں
چین سے امدادی سامان پر مشتمل مال گاڑی افغانستان کے لئے روانہ ہو گئی
چین نے موسمِ سرما سے پہلے افغانستان کے لئے 1000ٹن انسانی امداد کا سامان روانہ کر دیا ہے۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق 50 کنٹینر پر مشتمل لباس، خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ کے سامان پر مشتمل مال گاڑی سنکیانگ اویغور خود مختار علاقے سے روانہ ہو گئی ہے۔ توقع ہے کہ مال گاڑی 12 دن مزید پڑھیں
ترکی: 10 ماہ میں جوتوں کی برآمدات 850 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
ترکی کی جوتوں کی برآمدات سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 23 فیصد اضافے کے ساتھ 852 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکی جوتا ساز سوسائٹی TASD کے جاری کردہ بیان کے مطابق جوتوں کی برآمدات میں پوری رفتار سے اضافہ جاری ہے۔ جنوری۔اکتوبر کے دورانیے مزید پڑھیں
ہندوستان، زرعی قانون کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسانوں کے مظاہرے جاری
بھارت میں کسان کاشتکاری کے متنازعہ نئے قوانین کو منسوخ کیے جانے کے اعلان کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری رکھیں گے۔ بی این این بلومبرگ کی خبر کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے اعلان کے باوجود کسان اپنے اقدامات جاری رکھنے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں