@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستانی حکام زیر حراست افراد پر بغیر مقدمہ چلائے جبری طور پر لاپتا کرنا بند کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیتو دہشت گرد تنظیم کے سرغنوں اور کارندوں کی ترکی واپسی کے لیے تعاون فراہم کیا جائے، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے مفرور ارکان اور ان کے سرغنہ کو ترکی کے حوالے کرنے کے معاملے میں دوسرے ممالک سے مضبوط یکجہتی کی توقع رکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) کی 89ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس استنبول میں شروع ہوا۔ خلیج کانگریس سینٹر میں مزید پڑھیں
شام میں آپریشن،چار دہشتگرد مارے گئے
شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کا ایک دہشتگرد اس وقت مارے گئے مزید پڑھیں
"قبل ازوقت انتخابات نہیں ہونگے"سیاسی جماعتیں جون 2023 کا انتظار کریں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات جون سن 2023 میں ہی ہونگے۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ضلعی صدور کے ایک اجلاس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں قبل از وقت انتخابات کے مطالبے مزید پڑھیں
اداکارہ علیزے شاہ نے یاسر نواز اور ہمایوں سعید کے ساتھ بدتمیزی کی، نوید رضا کا دعویٰ
اداکار نوید رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سینیئر اداکاروں یاسر نواز اور ہمایوں سعید کے ساتھ بدتمیزی کی۔ نوید رضا ساتھی اداکارہ ماہم عامر کے ہمراہ احسن خان کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن‘ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت نجی مزید پڑھیں
آڈیو لیک معاملہ: مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف اور مریم کی سزائیں ختم کرنے کا مطالبہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم کی سزائوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان فری لانسنگ سے کتنے ڈالر کما سکتے ہیں؟
پاکستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فری لانسنگ کے شعبے سے وابستہ ہے۔ نوجوانوں کی اس شعبے میں دلچسپی اور کامیابی کو دیکھتے ہوئے حکومت بھی سرکاری سطح پر تربیت فراہم کر رہی ہے۔ حکومت کا فری لانسنگ سکھانے کا پروگرام کیا ہے اور نوجوان اس سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ اس شعبے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف کمنٹ کرنیوالے اعلیٰ سرکاری افسر کیخلاف انکوائری کا حکم
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف کمنٹ کرنے پر گریڈ21 کے افسر کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کمنٹ میں پی ٹی آئی حکومت کو طالبان حکومت سے تشبیہ دی اور لکھا کہ دونوں کی ایک اور امیدوں کا مرکز آبپارہ ہے۔ وزیراعظم کے مزید پڑھیں
معاملہ اب عدلیہ کے وقار کا ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed