لاہور میں سموگ کا بڑھتا پھیلائو، سکول ہفتے میں 3 دن تک بند کرنے کا فیصلہ

سموگ اور بڑھتی ہوتی آلودگی پر اہم فیصلہ لیتے ہوئے لاہور بھر کے سکولوں کو ہفتہ میں تین روز تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تمام سکول ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔ اس فیصلے کے بارے میں تمام تعلیمی اداروں کو آگاہ کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں

چئیرمین نیب اگر پارلیمنٹ تشریف نہیں لاسکتے تو استعفیٰ دیکر گھر جائیں، پبلک اکاؤنٹس ذیلی کمیٹی

اسلام آباد: نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں قومی احتساب بیورو کی آڈٹ کا رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے چئیرمن نیب کے نہ آنے پر کنوینر کمیٹی نور عالم خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر چئیرمن نیب کو آئین اور پارلیمان کے مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین نے ابصار عالم کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ بطور چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا نشانہ صرف ایک نجی ٹی وی تھا جہاں میں پروگرام مزید پڑھیں

جسٹن بیبر قاتلوں کیلئے کنسرٹ نہ کریں، جمال خاشقجی کی منگیتر کا کینیڈین گلوکار کے نام کھلا خط

خدیجہ چنگیز کی جانب سے جسٹن بیبر کے لیے ایک کھلا خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ میرے محبوب منگیتر، صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کیلئے کنسرٹ نہ کریں۔ خدیجہ چنگیز کی جانب سے جسٹن بیبر کے لیے ایک کھلا خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے پی ایف یو جے کی گزشتہ تقریب کی فنڈنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پی ایف یو جے کی گزشتہ تقریب کی فنڈنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ہوٹل میں مریم نواز نے جس تقریب سے خطاب کیا تھا اس کی فنڈنگ غیرقانونی تھی اور پروگرام مزید پڑھیں

پٹرول پر لیوی 30 روپے تک کرنی ہے، پٹرول ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے، شوکت ترین

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شوکت ترین نے کہا کہ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 30 روپے تک لے جانی ہے اس لیے ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

میں نے عمران خان کو کیسا پایا؟ مولانا طارق جمیل نے ساری باتیں کھول کر بیان کردیں

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں 1992ء سے پاکستان کے ہر حکمران سے ملاقاتیں کر رہا ہوں، لیکن عمران خان نے جو میرے ساتھ باتیں کیں، آج تک کسی نے اس پر لب کشائی تک نہیں کی۔ انہوں نے بتایا کہ سابق صدر وسیم سجاد سے لے کر موجودہ وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست میں بھونچال: فواد چودھری، سابق چیف جسٹس کی ویڈیو سامنے لے آئے

پاکستانی سیاست میں ان دنوں بھونچال کی سی صورتحال ہے۔ رانا شمیم کے بیان حلفی کے بعد ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا طوفان تھما نہیں تھا کہ اب فواد چودھری بھی سابق چیف جسٹس کی ویڈیو سامنے لے آئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری نے سابق چیف جسٹس ثاقب مزید پڑھیں

کیا آڈيو ليک کا بيشتر حصہ ثاقب نثار کی مختلف تقارير کو کاٹ کر بنايا گيا؟ نئی ویڈیو منظر عام پر

مبینہ آڈیو ٹیپ کے معاملے پر اب یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ اسے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مختلف تقاریر کو جوڑ کر بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک ویڈیو پوسٹ کرکے کہا ہے کہ لگتا ہے ججوں کیخلاف مہم کی تیاری مزید پڑھیں

میری سٹوری کے ناقابل تردید ثبوت موجود، امریکی فرم سے فرانزک کراوایا: احمد نورانی

احمد نورانی نے کہا ہے کہ ایک صحافی ایسی ہی خبر کو تحریر میں لاتا ہے جس کا ناقابل تردید ثبوت موجود ہو۔ سوال یہ کہ ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ میں وہ کس سے بات کر رہے ہیں، تو میری سٹوری کو اگر غور سے پڑھا جائے تو اس کا جواب مل جائے گا۔ مزید پڑھیں