کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ نہ دکھانے والے کو سرکاری خدمات نہیں ملیں گی:حکومت کینیا

مشرقی افریقی ملک کینیا  میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ  کورونا ویکسین نہ لگوانے والے  شہریوں کو براہ راست سرکاری خدمات نہیں ملیں گی ۔  ملکی مشیر برائے صحت موٹاہی کاگوا نے پریس کو بتایا کہ  حکومت نے ملکی عوام کی صحت کے تحفظ کےلیے تمام ضروری اقدامات لیے ہیں،ملک بھر میں  31 دسمبر مزید پڑھیں

چلی کے صدارتی انتخابات:انتونیو کاسٹ کو برتری حاصل

چلی کے صدارتی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند امیدوار خوزے انٹونیو کاسٹ کو دیگر تمام امیدواروں کے مقابلے میں واضح برتری حاصل ہے۔ ان انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی تقریباﹰ مکمل ہو گئی ہے۔ ملکی انتخابی کمیشن نے بتایا کہ انتونیو کاسٹ اب تک اٹھائیس فیصد ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔ خوزے انٹونیو کاسٹ جرمن نسل کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں برفباری، درجہ حرارت صفر سے نیچے جا سکتا ہے

سعودی عرب کے شمالی سرحدی علاقے کے شہر طریف میں برفباری ہوئی۔ سپٹنک کی خبرکے مطابق شہر کے بلند اور پہاڑی علاقے میں برفباری کے نتیجے میں علاقہ سفید غلاف میں ڈھک گیا۔ سعودی عرب محکمہ موسمیات کے مطابق علاقے میں درجہ حرات 7 درجے تک گِر گیا ہے اور توقع ہے کہ صفر سے مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں میں خواتین کام نہیں کریں گی:طالبان

افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کودکھانے پرپابندی عائد کردی۔ خبر کے مطابق، افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرزاوراسکرین پرآنے والی خواتین صحافیوں کوحجاب پہننے کی ہدایت مزید پڑھیں

نائجیریا، مسلح جتھوں کے خلاف فوجی کاروائیاں جاری

مغربی  افریقی ملک نائجیریا کے صوبے سوکوتو میں فضائی آپریشن  کے ذریعے  مسلح جتھوں کے کیمپ  کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ قومی  پریس میں  شائع خبروں کے مطابق  سوکوتو صوبے میں 45 افراد کے قتل کے بعد مسلح  جتھوں پر فضائی کاروائی کی گئی۔  اس دوران  بوکولو  کیمپ  پر بمباری سے  دہشت گردوں کی ایک مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔ 13

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے پر بات کریں گے وہ عصبِ نسائی کا  درد یا عرقِ نساء کا درد ہے۔ انگریزی زبان میں اسے  سیاٹک عصبی درد کہا جاتا ہے۔ عصب نسائی انسانی جسم کا مزید پڑھیں

پاک ۔ امریکہ تعلقات محاذ پر مثبت پیش رفت ہورہی ہے، امریکی نمائندہ

پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے پاکستان کو سفارتی محاذ پر  اہم سطح کی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔  اطلاع کے مطابق  امریکی ایوان سینیٹ میں پیش کردہ چار بلز اور کمیشن رپورٹس سے پاکستان کے خلاف تحفظات خارج کر دیے  گئے ہیں۔ ان بلز اور کمیشنز رپورٹس میں افغانستان کی بنیاد پر پاکستان کے بارے مزید پڑھیں

امریکہ: 80 ڈاکووں کے گروپ نے لگژری اسٹور لُوٹ لیا

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں تقریباً 80 ڈاکووں کے ایک گروپ نے ایک لگژری شاپنگ اسٹور لوٹ لیا۔ ڈاکووں کے گروپ نے سان فرانسسکو کی شاہراہ کو 25 گاڑیوں کے ساتھ بند کر کے منّظم شکل میں ڈکیتیی کی۔ عینی شاہدوں کے مطابق ڈاکووں کے چہروں پر ماسک اور ہاتھوں پر دستانے تھے۔ مسلح ڈاکووں نے اسٹور مزید پڑھیں

افغانستان، خواتین پر ڈراموں میں اداکاری کرنے پر پابندی عائد

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پابندی لانے  کا حکم  نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹنگ کرنے والی اوراسکرین آنے والی خواتین صحافیوں کوحجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسلامی قانون کے خلاف مزید پڑھیں

بلغاریہ کے انتخابات، موجودہ صدر رادیف جیت گئے

بلغاریہ میں گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدررُومن رادیف نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بلغاریہ یورپی یونین کا رکن غریب ترین ملک ہے اور وہاں رُومن رادیف بد عنوانی کے خلاف اپنی سخت پالیسیوں کی وجہ سے بہت مقبول ہیں۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق، رادیف کو چھیاسٹھ فیصد ووٹ ملے ہیں۔  اٹھاون سالہ رادیف ایک مزید پڑھیں