مظاہرین پر گولی چلانے والا بری،امریکی نظام قانون نشانے پر

امریکی عدالت نے نسلی امتیازکے دومظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام امریکی شہری کو بری کر دیا۔ امریکی عدالت میں  ملزم کائلی رٹن ہاوس نے رو رو کر صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین سے جان کا خطرہ تھا اسے لیے گولیاں چلائیں۔ امریکی عدالت نے دلائل اور بیانات پر غور مزید پڑھیں

سوڈان:معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک عہدے پر بحال،فوج آمادہ ہو گئی

سوڈانی فوج اقتدار سے ہٹائے گئے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی بحالی پر متفق ہو گئی ہے۔ فوجی اور سول رہنماؤں کے مطابق، اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور فوج کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق 25 اکتوبر کو فوجی بغاوت کے بعد سے گرفتار کیے گئے حکومتی اہلکاروں اور سیاستدانوں مزید پڑھیں

آئین کی دیواریں پھلانگنے والا مقدس نہیں بلکہ وہ ملک کا غدار ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئین پوری وضاحت سے بیان کرتا ہے دو ٹوک کہتا ہے مقدس وہ ہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے، آئین کی دیواریں پھلانگنے والا آئین کا مجرم ہے،ملک کا غدار ہے۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نے انسانی حقوق کی ممتاز وکیل عاصمہ مزید پڑھیں

پاکستان: ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں، تحقیق

پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کے عادی ہیں۔ اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب کے محقق ڈاکٹر سالک احمد میمن کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کیا گیا۔ اس تحقیق کے نتائج 21 مزید پڑھیں

بھارت: پولیس کا ایمازون کمپنی کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد

بھارتی پولیس نے معروف امریکی آن لائن ریٹیل کمپنی ایمازون کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو افراد کو گزشتہ ہفتے ریاست مدھیا پردیش میں 21 کلو گرام (46 پاؤنڈ) منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں