اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کراچی سے آنے والے ایک بحری جہاز سے قبضے میں لیے گئے ممکنہ تابکارمواد کی ضبطگی کے بارے میں بھارتی دعویٰ مسترد کردیا۔ ساتھ ہی وضاحت دی کہ جہاز میں وہ خالی کنٹینرز تھے جنہیں پہلے کے-2 اور کے-3 نیوکلئیر پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کے لیے استعمال میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان میں نادرا کا یتیم بچوں کی رجسٹریشن کے لیے ایک نیا پروگرام شروع
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں یتیم بچوں کی رجسٹریشن کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریٹائرڈ میجر ثقلین عباس بخاری کی زیر نگرانی نادرا کی ٹیم نے ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا. ٹیم نے وہاں موجود بچوں کی رجسٹریشن کی اور 18 سال مزید پڑھیں
جنوبی افریقی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں 115 سال میں بہترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

جنوبی افریقی اسپنر سیم وائٹ ہیڈ نے فرسٹ کلاس میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں حاصل کر کے تاریخ رقم کردی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسپنر نے اپنی عمدہ کارکردگی سے جنوبی افریقی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں 115 سال میں بہترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ بنگلہ دیش میں مزید پڑھیں
زیادہ وقت بیٹھ یا لیٹ کر گزارنا آپ کو کن امراض کا شکار بناسکتا ہے؟
یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی سرگرمیوں سے دوری یا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا موٹاپے، ذیابیطس اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتا ہے مگر یہ عادت آپ کی مجموعی صحت کے لیے جتنی تباہ کن ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ درحقیقت طبی مزید پڑھیں
بلوچستان: ہرنائی کے علاقے زالاوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 کان کن ہلاک
بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے زالاوان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 کان کنوں کو قتل کردیا۔ ہرنائی ضلع کےڈپٹی کمشنر سہیل ہاشمی نے بتایا کہ حملہ آور صبح کوئلے کی کان پر پہنچے اور کان کنوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 کان کن موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے متعدد شہروں اور جدہ میں آرامکو پر 14 ڈرونز فائر کیے، حوثی باغیوں کا دعویٰ
یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے متعدد شہروں اور جدہ میں آرامکو پر 14 ڈرونز فائر کیے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کے عسکری ترجمان یحیٰ ساریا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گروپ نے جدہ میں آرامکو کی ریفائنریز، ریاض، جدہ، ابھا، جیزان اور مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 1.07 فیصد اضافہ ہوا ہے، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (اسی پی آئی) سے پیمائش کی گئی ہے کہ 18نومبر کو اختتام پذیر ہونے والے کاروباری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.07 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں ہفتے کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں تیزی سے مزید پڑھیں
یمن، فوج نے متعدد سٹریٹیجک مقامات کو اپنے کنٹرول میں لے لیا
حکومتِ یمن نے طائز اور حدیدا شہروں میں سٹریٹیجک اہمیت کے حامل بعض مقامات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی اطلاع دی ہے۔ یمنی فوج سے منسلک امالیکہ بریگیڈ کے ترجمان ممنون الا میح جمی کا کہنا ہے کہ مشترکہ فوجی قوتوں نے طائز کے جنوب مغرب میں ایرانی تعاون یافتہ حوثیوں کے زیر مزید پڑھیں
پاک ۔ چین تعلقات ازل سے ابد تک جاری و ساری رہیں گے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان سے چینی تجارتی وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں چینی کاروباری اداروں سے ترجیحی بنیادوں پر تعاون کریں گے،ہم خصوصی اقتصادی علاقوں میں چینی سرمایہ کاری کو تیز کرنے میں گہری دلچسپی پر اس کے مشکور و ممنون ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
جاپان سے غریب ممالک کو کووڈ۔19 ویکسین کی امداد
جاپان کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے لیے 9 ممالک کو 37 لاکھ ویکسین فراہم کرے گا۔ وزیر خارجہ حیاشی یوشی ماسا نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ ترقی پذیر 9 ممالک سے کورونا وبا کے خلاف جدوجہد میں تعاون کیا جائے گا۔ حیاشی نے بنگلہ دیش، کمبوڈیا، لاؤس، تونگا، وانو آتو، نکاراگوا، مصر، مزید پڑھیں