‘ٹی ایل پی واحد جماعت ہے جس پر کوئی داغ نہیں’ اعجاز چوہدری کی سعد رضوی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر و سینیٹر اعجاز چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بانی خادم حسین رضوی کے مزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ سینیٹر اعجاز چوہدری سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی سے ملاقات کیلئے مسجد رحمت اللعالمین ﷺ پہنچے جہاں انہوں نے خادم حسین رضوی کےمزارپرحاضری مزید پڑھیں

مجھے ثاقب نثار سے ملاقات کا افسوس ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی میں صرف ایک ”چیف جسٹس” سے ملا لیکن مجھے اس کا بہت افسوس ہے لیکن میں فی الحال اس ملاقات کی وجوہات بیان نہیں کر سکتا۔ ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں اس شخص کا نام مزید پڑھیں

‘شٹ اپ مسٹر پرائم منسٹر اینڈ سٹ ڈاؤن’ برطانوی اسپیکر نے ایوان میں وزیراعظم کو جھاڑ دیا

برطانوی پارلیمان میں اسپیکر لنڈسے ہائیل نے وزیراعظم بورس جانسن کو ایوان میں جھاڑتے ہوئے کہا کہ ‘شٹ اپ مسٹر پرائم منسٹر اینڈ سٹ ڈاؤن’ اس ایوان میں چارج میرے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمان کا اجلاس جاری تھا جس میں اپوزیشن رکن کی طرف سے وزیراعظم بورس جانسن سے سوال کیا، اس مزید پڑھیں

علی احمد کرد نے جو حقائق بیان کئے، میں ان کی توثیق کرتا ہوں: مزمل سہروردی

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ علی احمد کرد نے آج جو حقائق بیان کئے، میں ان کی توثیق کرتا ہوں۔ ان کی تقریر کا 19 یا 20 نومبر کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں، ان کا انداز بیان ہی ایسا ہے، انہوں نے ہمیشہ کریز سے نکل کر ہی بات کی ہے۔ نیا دور مزید پڑھیں

خانوادہ شیعہ مسنگ پرسن وسول سوسائٹی کا لاپتا افراد کی بازیابی کا مطالبہ

خانوادہ شیعہ مسنگ پرسن وسول سوسائٹی نے ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے پیاروں کو بازیاب نہ کرایا گیا تو ہم راولپنڈی میں احتجاج کریں گے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ہم نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لئے بار بار دھرنے دیئے اور ہر اس دروازے کو کھٹکھٹایا جہاں مزید پڑھیں