فلسطین، یہودی آبادکاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں اسرائیلی فوجیوں کی مداخلت

یہودی بستیوں کے خلاف  دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نبلوس کے قصبوں بیتا اور بیت ڈیجن اور موضع کفر قدوم میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ اسرائیلی فورسز نے ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس سے مظاہروں کے خلاف مداخلت کی جب کہ فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا۔ فلسطینی ہلال احمر کے اہلکار احمد جبریل نے مزید پڑھیں

ایران نے ایندھن سمگل کرنے والے ایک ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا

ایران نے اعلان کیا کہ اس نے جہاز کو عملے کے 11 ارکان کے ساتھ قبضے میں لے لیا، جو خلیج فارس میں ایندھن کی اسمگلنگ کر رہا تھا۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق ایران کے جنوب میں خلیج فارس میں صوبہ ہرمزگان کے پارسیان ضلع میں 150 ہزار لیٹر غیر مزید پڑھیں

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو منشیات کیس میں رہائی کیوں دی گئی؟ تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں 8 سال قید کی سزا پانے والی ٹریزا ہلیسکووا کو بری کردیا تھا۔اب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے منشیات کیس میں 8 سال کی سزا پانی والی چیک ریپبلک کی ٹریزا کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہا کیس: ڈی این اے رپورٹ میں مرکزی ملزمان پر زیادتی کے الزامات ثابت نہ ہوسکے

ڈاکٹر ماہا علی خودکشی کیس میں دو مرکزی ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ پولیس سرجن حیدرآباد کی نگرانی میں 9 ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ متعلقہ عدالت میں جمع کرا دی گئی جس پر ڈاکٹر وحید علی، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر وقار احمد اور ڈاکٹر رجنی کمار مزید پڑھیں

سابق امام کعبہ کی سعودی فلم میں اداکاری نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا دی

سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں فٹبال اسٹارز اور دیگر آرٹسٹ کے ہمراہ نظر آئے۔ اس ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی موجودگی نے سوشل مزید پڑھیں