یوکرائن: ترکی کے ساتھ فوجی سمجھوتہ

یوکرائن  کی پارلیمنٹ نے ، یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے کی منظوری سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا ہے۔ بِل ، 450 ممبران پر مشتمل پارلیمنٹ میں 303 ممبران کے مثبت ووٹ سے پاس کیا گیا ہے۔ واضح رہے یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے پر  16 اکتوبر 2020 کو صدر مزید پڑھیں

اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی ازبکستان کی مجلسِ اعلیٰ کے وفود سے ملاقات

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ نے کہا کہ وہازبکستان  میں ہونے والی  اصلاحات اور تبدیلی کے عمل  کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ اسپیکر   مصطفیٰ نے  ان خیالات کا اظہار  گزشتہ روز قومی اسمبلی  کے دیوان ہال میں ازبکستان مجلسِ  اعلیٰ  کے  قانون ساز چیمبر کے پہلے نائب صدر اور مزید پڑھیں

ترکی ہلال احمر: ہم بیلاروس۔پولینڈ سرحد پر مدد کے لئے تیار ہیں

ترکی ہلال احمر نے کہا ہے کہ ہم بیلاروس۔پولینڈ سرحد پر بیٹھے اور یورپ جانے کے لئے بیلاروس سے پولینڈ جانے کے خواہش مند نقل مکانوں کی مدد کے لئے تیار ہیں۔ ترکی ہلال احمر کے سربراہ کرم کنک نے ترکی ہلالِ احمر شعبہ ایدرنے میں شعبے کے نمائندوں اور رضاکاروں کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات کی جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔    روزنامہ  خبر ترک: "انقرہ میں بلغاریہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا " انقرہ میں بلغاریہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب  کرتے ہوئے بلغاریہ میں ووٹروں کو ترکی کے سرکاری حکام کی طرف سے ہدایت  دیے جانے  مزید پڑھیں

بلغاریہ کے سفیر کی وزارتِ خارجہ طلبی

انقرہ میں بلغاریہ کے سفیر اینگوئل ہرسٹوف چولاکوف کو وزارت خارجہ میں طلب کرتے ہوئے  بلغاریہ میں ووٹرز کو ترک سرکاری حکام کی طرف سے ہدایت دیے جانے اور بلغاریہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیے جانے کے  تمام الزامات کو مسترد کردیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق  ۔ بلغاریہ نے مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور پوری دنیا میں اس پر خاموشی مجرمانہ ہے۔ بھارتی افواج اور پولیس کا جب دل کرتا ہے وہ مظلوم نہتے عوام پر گولیاں برسا دیتے ہیں کبھی معصوم خواتین کی عصمت دری کرتے ہیں تو کبھی چھوٹے بچوں کی بینائی پیلٹ گن سے چھین لیتے ہیں۔ نوجوان خاص مزید پڑھیں

بھارت: متنازع زرعی قوانین منسوخ کر دئیے جائیں گے

بھارت میں شدید احتجاجی مظاہروں کا سبب بننے والے متنازع زرعی قوانین کو منسوخ کر دیا جائے گا۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہزاروں کاشتکاروں کی آمدنی کے خاتمے کا اور سال بھر سے احتجاجی مظاہروں کا سبب بننے کی وجہ سے نئے زرعی قوانین کو کالعدم کر دیا گیا ہے۔ مودی مزید پڑھیں

کینیڈا: سیلاب، 18 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا کے علاقہ برطانیہ کولمبیا میں سیلاب کی وجہ سے تقریباً 18 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور برطانیہ کولمبیا انتظامیہ نے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ 17 ہزار 775 افراد کو محفوظ مزید پڑھیں