صدر ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،باہمی تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ اس بات چیت میں ترکی۔اسرائیل تعلقات اور علاقائی صورت حال پر  تبادلہ خیال کرنے سمیت صدر ایردوان نے ترکی اسرائیل تعلقات کو مشرق وسطی میں سلامتی و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ۔ صدر ایردوان نے علاوہ ازیں کہا مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 12

انسان زمین پر نظر آنے کے بعد بہت مختلف  مقامات پر رہتے ہیں۔ ان کی پہلی پناہ گاہ  غار ہیں۔ کیونکہ غاریں لوگوں کو موسمی حالات اور جنگلی جانوروں دونوں سے بچاتی ہیں۔ شکار کرنا سیکھنے کے بعد، وہ غاروں کے سیاہ اور ٹھنڈے اندرونی حصوں کو گوشت کے تحفظ کے لیے وقف کرتا  تھا۔ مزید پڑھیں

ہماری سرحد پر تارکین وطن کی تعداد بڑھ رہی ہے: پولینڈ

پولینڈ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ سرحد پار کر کے پولینڈ میں داخلے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحدی علاقوں میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن سخت سردی میں برف سے ڈھکے جنگلات میں پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔ ان مہاجرین مزید پڑھیں

پاور آف اٹارنی کی تصدیق،وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی کے تمام راستے بند ہو جائیں گے، پرانے کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے ملک میں تبدیلی نہیں چاہتے، اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں ڈرامہ کیا، سالانہ 30 ارب ڈالر بھجوانے والے بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، اپوزیشن ان مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ سکیناس ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل دارالحکومت انقرہ میں یورپی یونین کمیشن کے نائب سربراہ مارگریٹس سکیناس  کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ ” یورپی یونین کمیشن کے نائب سربراہ سکیناس کے ساتھ ہم نے بیلاروس سمیت علاقے بھر مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا، مودی حکومت کا زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

بھارتی کسانوں کا تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والا احتجاج رنگ لے آیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا ۔بھارتی وزیراعظم نے یہ اعلان قوم کے نام اپنے خطاب میں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے متنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 516 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جس کی فضا آج بھی آلودہ ہے اور پرٹیکیولیٹ مزید پڑھیں

میر شکیل کا سلمان اقبال کے خلاف ہتک عزت کیس: سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اے آر وائے نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ہتک عزت کا کیس واپس ٹرائل کورٹ بھجوانے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 مارچ 2018 کو ٹرائل کورٹ نے جیو ٹی وی کے مالک اور انڈیپینڈنٹ میڈیا کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو میر مزید پڑھیں

سوڈان میں پر تشدد مظاہرے،پندرہ افراد ہلاک

سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ خبر کے مطابق،مظاہرین پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ شمالی خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔ حفاظتی قوتوں نے مظاہرین پر گولیاں اور آنسو گیس کے گولے برسائے مزید پڑھیں