نیٹو نے روس سے یوکرائن کی سرحد پر کشیدگی بڑھانے سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیٹو سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے دارالحکومت برلن میں جرمن چانسلر اینگیلا مرکل کے ساتھ منعقدہ مشترکہ کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ نیٹو یوکرائن کی سرحدی صورتحال پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہے۔ اسٹالٹن برگ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روسی اور چینی جنگی طیارے جنوبی کوریا کے فضائی دفاعی زون میں داخل ہو گئے
جنوبی کوریا نے،روس اور چین کے جنگی طیاروں کے جنوبی کوریا کے فضائی دفاعی شناختی زون KADIZ میں داخل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا جنرل اسٹاف کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے جنوبی ساحلوں سے 7 روسی اور 2 چینی جنگی طیارے فضائی دفاعی شناختی زون میں داخل ہو گئے۔ مذکورہ مزید پڑھیں
219 کلو میٹر کی رفتار سے گیند، کیا حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا؟
219 کلو میٹر کی رفتار سے گیند، کیا حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بالر حسن علی کی گیند 219 کے ایم ایچ کی سپیڈ پر پنچ گئی، اس کے بعد کہا جانے لگا کہ حسن علی نے شعیب مزید پڑھیں
حماد اظہر نے جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خانزادہ کو مناظرے کا چیلنج کر دیا
وفاقی وزیر حماد اظہر نے جیونیوز کے اینکر شاہ زیب خانزادہ کو چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ایل این جی گیس کے معاملے پر شاہ زیب خانزادہ کو بحث کیلئےچیلنج کرتاہوں۔ حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سوزوکی آلٹو کا نیا ماڈل آ رہا ہے؟ اہم خصوصیات اور قیمت؟
سوزوکی موٹر کارپوریشن نے اپنے مقبول ترین ماڈل سوزوکی آلٹو 9ویں جنریشن ماڈل کی اگلے سال رونمائی کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا اسے سال 2020ء میں متعارف کرانے کا منصوبہ تھا تاہم کورونا وبا کے باعث اس کی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی۔ انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی تصاویر کے مطابق مزید پڑھیں
ملتان کے پرائیویٹ کالج میں لڑکیوں سے زیادتی کا سکینڈل سامنے آ گیا، ملزم گرفتار
ملتان کے نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملز گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کا بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر مزید پڑھیں
جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون واپس
وفاقی حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون واپس لے لیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کیا۔ وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کا ایک پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ جنسی زیادتی کے مجرموں کو کیمیائی طریقے سے نامرد کرنے کا فیصلہ واپس مزید پڑھیں
“انگلش کرکٹ میں ایشیائی اور سیاہ فام کھلاڑیوں کو مواقع نہ ملنے کی وجہ ’شراب نوشی کا کلچر‘ ہے”
ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی ٹینو بیسٹ کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ میں ایشیائی اور سیاہ فام کھلاڑیوں کو مواقع نہ ملنے کی وجہ کسی حد تک کاؤنٹی ٹیموں میں موجود ’شراب نوشی کا کلچر‘ ہے۔ بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق منگل کو سابق کرکٹر عظیم رفیق کی برطانوی پارلیمانی کمیٹی کے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے ڈرائیونگ کرنے والے افراد پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ پر قابو پانے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ رپورٹ میں لاہور میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے سے متعلق مزید پڑھیں
ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر سزا ہوگی، پارلیمنٹ میں قانون منظور
پاکستان میں ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو راستہ فراہم کرنے کیلئے ایک نیا قانون منظور ہو گیا ہے جس کے تحت تمام شہریوں پر لازم ہو گا کہ وہ انھیں راستہ فراہم کریں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یہ بل سینیٹر فیصل جاوید خان کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں