ترکی کے ضلع سیرت میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن موسمِ سرما۔5 آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں اس کے دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لئے ضلع سیرت میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پینٹاگون: ہم ترک مسلح افواج کی ماڈرنائزیشن ضروریات کو تسلیم کرتے ہیں
امریکہ وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ، ترک مسلح افواج کی فوجی ماڈرنائزیشن ضروریات کو تسلیم کرتا ہے۔ پینٹاگون نے 16 نومبر کو پینٹاگون میں منعقدہ ترکی۔امریکہ وزرائے دفاع کے درمیان منعقدہ اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ اجلاس کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق اجلاس میں امریکی وفد کی سربراہ مزید پڑھیں
سابقہ کرکتر نے موصول شدہ نفرت آمیز خط سوشل میڈیا پر افشا کر دیا
سابقہ برطانوی خاتون کرکٹر ایبونی ریڈ فورڈ برینٹ نے خود کو موصول شدہ ایک نسل پرستانہ خط سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے۔ برطانوی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی افریقی نژاد کھلاڑی رین فورڈ برینٹ کو موصول شدہ نفرت آمیز خط میں دھمکیاں دی گئیں تھیں۔ اس خط کے سوشل میڈیا پر افشا کے بعد مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ،1 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ علاقے میں چاقو زنی کے الزام میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلا کر دیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق، مشرقی القدس کے قدیم شہر نامی علاقے میں اسرائیلی پولیس پر ایک فلسطینی نے چاقو سے حملے کی کوشش کی ۔ یہ واقعہ مسجد الاقصی میں واقع قدیم شہر میں موجود آسٹریائی مسافر خانے کے مزید پڑھیں
عباس: اسرائیل دو حکومتی حل منصوبے کی بیخ کنی کر رہا ہے
فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطین کے خلاف اختیار کردہ حکمت عملی نے دو حکومتی حل منصوبے کی بیخ کنی کو تیز کر دیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عباس نے امریکہ کی اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندہ لِنڈا تھامس گرین فیلڈ کے ساتھ مزید پڑھیں
کووِڈ۔19 وباء کے دوران بچوں میں موٹاپے کی شرح میں اضافہ
کورونا وائرس وباء کے دنوں میں بچوں میں موٹاپے کی بیماری میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انگلینڈ اور امریکہ میں کی گئی تحقیقات کے مطابق وباء کے دوران مستقل بیٹھے رہنے اور غیر صحتمندانہ خوراک کے استعمال نے بچوں میں موٹاپے کی بیماری میں اضافہ کیا ہے۔ انگلینڈ قومی صحت خدمات کے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں
ترکی دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی دم لے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ 40 سال سے ترکی کی توانائی کو استعمال کرنے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومتِ ترکی پرعزم ہے۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار ایر جیس یونیورسٹی کلچرل سینٹر اور ایرجیس یونیورسٹی کے 2021-2022 کے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
یوکرین: سرحدی محافظوں کو اسلحے کے استعمال کی اجازت مل گئی
یوکرین میں سرحدی محافظوں کو اسلحہ اور فوجی سامان کے استعمال کی منظوری پر مبنی قانون قبول کر لیا گیا۔ متعلقہ قانون کو 450 رکنی پارلیمان میں 271 ارکان نے منظور کیا ۔ اس قانون کے تحت اب ملکی سرحدوں کے تحفظ اور سالمیت کے لیے سرحدی محافظ اسلحہ اور دیگر فوجی سازو سامان کو استعمال مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیر دفاع کا گھریلو ملازم ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کے گھریلو ملازم کو ایرانی ایجنٹ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسرائیل ذرائع ابلاغ نے وزارت دفاع کی فراہم کردہ معلومات کے حوالے سے کہا ہے کہ گانٹز کے گھر میں ملازم 37 سالہ عمری گورین گوروچووسکی نے اسرائیل پر سائبر حملوں کے ذمہ دار بلیک شیڈو نامی ہیکر مزید پڑھیں
عمران خان کسی کا دوست نہیں، وہ ایسا بت جو اپنے ہی طواف میں ہے: حسن نثار پھٹ پڑے
حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان نہ کسی کا دوست ہے اور نہ ہی کبھی بن سکتا ہے۔ اس آدمی کا ایسا مزاج نہیں ہے۔ وہ ایسا آدمی ہے جو اپنے طواف میں ہے، وہ خود ہی بت ہے اور خود ہی پجاری ہے۔ یوٹیوب چینل ”کامران شاہد آفیشل” میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں