انڈین سپریم کورٹ کے کالجیم نے سینئر ایڈوکیٹ سوربھ کرپال کو دہلی ہائی کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ اگر وہ اس عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو وہ ہندوستان کے پہلے ہم جنس پرست جج ہوں گے۔ سوربھ کرپال نے دہلی کے سینٹ سٹیفن کالج سے گریجویشن کیا اور پھر سکالرشپ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے تیار گولی پاکستان میں کب دستیاب ہوگی؟
دوا ساز ادارے فائزر نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایک ایسی گولی ایجاد کر لی ہے جو موت کا خطرہ 90 فیصد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستانیوں کو تجسس ہے کہ یہ دوا پاکستان میں کب دستیاب ہوگی۔ اس حیرت انگیز گولی کا نام ’پیکسلووڈ‘ ہے۔ دوا ساز ادارے مزید پڑھیں
پاکستانی یونیورسٹیوں کے تیار کردہ 239 پیپرز چوری شدہ نکلے
پاکستان کی ممتاز یونیورسٹیوں کی جانب سے تیار کردہ 239 پیپرز کے چوری شدہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ارشد یوسفزئی نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ان پیپرز کو پاکستان میں تعلیمی اعتبار سے اپنا مقام رکھنے والی یونیورسٹیوں جن میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST)، کامسیٹ، مزید پڑھیں
‘ لاہور میں سموگ ابھی نہیں ہے’ صوبائی وزیر ماحولیات بضد
صوبائی وزیر ماحولیات پنجاب محمدرضوان نے ایک دفعہ پھر بضد ہوتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں ابھی سموگ نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ سموگ کی وجہ سے لاہور میں اسکول اور دفاتر میں حاضری 50 فیصد نہیں کر رہے، ابھی شہرکی فضائی آلودگی خطرناک حد تک نہیں پہنچی ہے۔ لاہور میں جیو نیوز مزید پڑھیں
افغانستان: بم حملے، 2 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر بم حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان عبوری حکومت وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں اربن منی بس پر بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی MIT کا آپریشن: PKK کا سرغنہ ہلاک
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی MIT کے مربوط آپریشن کے نتیجے میں عراق کے شمالی علاقے ہاکرک میں PKK کے مزید پڑھیں
سموگ کی تشویش ناک صورتحال،ماحولیاتی کمیشن نے اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
صوبے بھر میں اسموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن نے پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبرقریشی نے صوبے میں اسموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے مزید پڑھیں
گیس بحران، سی این جی اور انڈسٹری سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کی تجویز
شہری گیس بحران کے لیے تیار ہو جائیں، مہنگی ایل این جی خریدنے کے ثمرات آنے لگے، حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پلان منظور کے لیے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو ، کمرشل صارفین کو سنگین مزید پڑھیں
سموگ کی تباہی، لاہور ہائیکورٹ کا 50 فیصد پرائیویٹ ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کےباعث حکومت کو نجی دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے حکم دیا کہ نجی اداروں میں 50 فیصد افراد کے کام کرنے کا نوٹیفیکشین مزید پڑھیں
’ای وی ایم کا بل تو پاس ہوگیا لیکن ہم اس کے مطابق انتخابات کرانے کے پابند نہیں’، الیکشن کمیشن
پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کرانے سے متعلق بل پاس ہو جانے کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ’ای وی ایم کا بل تو پاس ہوگیا لیکن ہم اس کے مطابق انتخابات کرانے کے پابند نہیں ہیں، ان مشینوں کے استعمال میں ہمیں کافی مزید پڑھیں