ترکمانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ استنبول میں منعقدہ ترک ریاستوں کی تنظیم کا آخری سربراہی اجلاس ترکمانستان کے لیے ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجی ایف نے 12 نومبر کو استنبول میں منعقد ہونے والی ترک ریاستوں کی تنظیم کے سربراہی اجلاس سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹی آر ٹی ورلڈ کو 3 بین لاقوامی ایوارڈز
آن لائن ایوارڈ دینے والے ادارے Lovie Awards” نے ٹی آر ٹی ورلڈ کو 3 ایوارڈز سے نوازہ ہے۔ انٹرنیشنل اکیڈمی آف ڈیجیٹل آرٹس اینڈ سائنسز (IADAS) کی طرف سے دیے گئے 11ویں لووی ایوارڈز میں 30 یورپی ممالک سے تقریباً ایک ہزار شرکاء نے شرکت کی۔ TRT ورلڈ کی ڈیجیٹل ویڈیو سیریز "I’ve Got مزید پڑھیں
ترکی: 73 روزہ برآمداتی سیزن میں 152 ملین ڈالر کی برآمدات
ترکی نے سٹرس فروٹ کے برآمداتی سیزن کے پہلے 73 دن میں 152 ملین ڈالر مالیت کی خارجہ فروخت کی۔ سٹرس فروٹ کا برآمداتی سیزن 20 اگست کو شروع ہوا اور 31 اکتوبر تک بیرونی ممالک کے ہاتھ کی گئی فروخت سے ملکی اقتصادیات کو اہم سطح پر زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔ 73 روزہ برآمداتی مزید پڑھیں
بندوق کی نوک اور بوٹ کے زور پر بھی حکومت222 کا نمبر پورا نہیں کرسکی، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ بندق کی نوک اور بوٹ کے زور پر بھی حکومت222 کا نمبر پورا نہیں کرسکی، ہمارا موقف ہے کہ ہرادارے کو متنازع ہونے سے بچنا چاہیے، امید ہے ادارے قانونی دائرے میں کام کریں گے جبکہ عوامی فیصلے صرف پارلیمان کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں
جنتر منتر یا جادو ٹونہ کرنیوالی خاتون نہیں بلکہ ایسی باتوں پر اعتقاد رکھنے والا شخص ذمہ دار ہے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایسی خاتون جو جادو ٹونہ یا جنتر منتر کرتی ہے، وہ ایسی چیزوں یا باتوں کی ذمہ دار نہیں بلکہ اس شخص پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے جو ایسی باتوں پر اعتقاد رکھتا ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک سیمینار سے مزید پڑھیں
ایسا امریکی شہر جہاں حکومت مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے
امریکی ریاست مشی گن کے ہیمٹریمک نامی شہر کا میئر ناصرف مسلم ہے بلکہ اس کی کونسل کے تمام اراکین بھی مسلمان ہیں۔ یہاں آپ کو پانچ وقت مساجد سے اذان کی آوازیں سنائی دیں گی۔ سٹی کونسل میں دو بنگالی نژاد امریکی، تین یمنی نژاد امریکی اور ایک نومسلم پولش نژاد امریکی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
لیگی رہنما ثانیہ عاشق کی جھوٹی ویڈیو کا معاملہ، ملزم ٹیکسلا سے گرفتار
مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن ثانیہ عاشق کی جھوٹی ویڈیو کو وائرل کرنے کے معاملے میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک ملزم کو ٹیکسلا سے گرفتار کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق نے دھمکی آمیز فون کالز اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں
خواجہ سراؤں کے اہم رہنمائوں کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان
خواجہ سرائوں کے اہم رہنمائوں نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اہم موقع پر کراچی میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں اہم صوبائی شخصیات نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے لانے والوں کے نام بتا دیے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر کہا تھا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں۔ اب ایک پروگرام میں انہوں نے لانے والوں کے نام بتا دیئے ہیں۔ عامر لیاقت حسین اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو ان سے ایک صحافی مزید پڑھیں
مشی گن طیارہ حادثہ، والد نے اپنی بیٹی کو سینے کیساتھ جکڑ کر بچا لیا
امریکی ریاست مشی گن کے جزیرے بیور میں ہفتے کے روز ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس میں سوار چار افراد ہلاک تاہم ایک گیارہ سالہ بچی زندہ بچ گئی تھی جسے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔ حادثے کے وقت اس بچی کو والد نے گلے لگا لیا تھا جس مزید پڑھیں