آذربائیجان وزارت دفاع نے آذربائیجان کے 7 فوجیوں کی شہادت اور 10 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کل سرحد پر آرمینی فوج کی تحریکی کاروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی جھڑپوں میں 1 لیفٹیننٹ سمیت 7 فوجی شہید اور 10 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران،عالمی توانائی کمیشن کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے:وال اسٹریٹ جرنل
دعوی کیا گیا ہے کہ عالمی جوہری توانائی کمیشن کے مشاہدے سے دور ایک علاقے میں ایران نے جوہری سینٹری فیوجز کے لیے ضروری مواد تیار کرنے کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل اخبار نے بعض مغربی سفارت کاروں کے توسط سے اپنی خبر میں بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ویانا مزید پڑھیں
گھانا میں یرقان شدت اختیارکر گیا،22 بچے ہلاک
شمالی گھانا میں رقان سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ گھانا کے ادارہ برائے صحت عامہ کے ڈاریکٹر ڈاکٹر فرینکلن اسیڈو بیکو نے بتایا ہے کہ ملک کے سوانا نامی علاقے میں یرقان کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اسیڈو بیکو نے بتایا علاقے میں حالیہ ایک ماہ کے دوران مزید پڑھیں
ہم کینسر ویکسین کے بارے میں پُر امید ہیں: اوعور شاہین
بائیون ٹیک دوا ساز کمپنی کے بانیوں میں سے پروفیسر ڈاکٹر اوعور شاہین نے کہا ہے کہ ہم اپنی تیار کردہ کینسر ویکسین سے پُر امید ہیں۔ شاہین نے، مختلف اقسام کے کینسر پر ویکسین کے کلینیکل تجربات کے نتائج کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ اس وقت تک کے تجربات میں بعض مریضوں میں ہم نے ٹیومر مزید پڑھیں
‘کلبھوشن کے حق میں حکومتی بل کے بعد مخالفین کو غدار کہنے والے محب وطن ڈوب مریں’ حامد میر
سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حق میں پیش ہونے والے حکومتی بل کے بعد مخالفین کو غدار کہنے والے محب وطن ڈوب مریں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے لکھا کہ “کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ، بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو مزید پڑھیں
حکومت کا یوٹرن، متنازع الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا بل پہلے موخر کیا بعد ازاں منظور کر لیا
حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا بل موخر کیا بعد ازاں منظور کر لیا۔ حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کی ترمیم منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس ہوا جس میں پارلمنٹ نے انتخابی اصلاحات دوسرا مزید پڑھیں
رانا شمیم کے بیان حلفی پر خبر، سٹوری کی ٹائمنگ یہ کیوں رکھی؟ انصار عباسی نے بتا دیا
انصار عباسی نے کہا ہے کہ میں نے جرنلزم ہمیشہ ایمانداری سے کی۔ مجھے کبھی فرق نہیں پڑتا کہ میری خبروں سے کون خوش ہوتا ہے یا ناراض لیکن آج حکومتی وزرا میری خبروں کا حوالہ دے کر ٹیلی وژن چینلز پر بیٹھ کر جھوٹ بول رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی پارٹیوں مزید پڑھیں
’کسو، کسو‘ کی شوٹنگ کے دوران دم گھٹنے لگا اور جسم پر نشانات پڑ گئے، نورا فتیحی
مراکشی نژاد کینڈین بولی ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ان کے ریلیز کیے گئے گانے ’کسو کسو‘ کی شوٹنگ کے دوران لباس کی وجہ سے ان کا دم گھٹنے لگا تھا۔ نورا فتیحی کے گانے ’کسو کسو‘ کو 10 نومبر کو ریلیز کیا گیا تھا، ان کا مذکورہ گانا مزید پڑھیں
متنازع روحانی معالج ملا علی کردستانی پاکستان میں موجود، ان کی اصل حقیقت کیا ہے؟
عراق سے تعلق رکھنے والے متنازع روحانی معالج ملا علی کردستانی کی پاکستان کی اعلیٰ سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوال یہ ہے کہ سعودی عرب، عراق اور سعودی عرب میں گرفتار ہونے والی اس شخصیت کو پاکستان میں اتنا پروٹوکول کیوں دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ان دنوں ملا علی مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کا ہوسٹل میس کی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
آج پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ حقوق کی تنظیم پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کی جانب سے خواتین طلبہ نے میس فیس میں بےجا اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے میس فیس 3500 سے بڑھا کر 4300 کردی گئی ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹی طالبات کی طرف مزید پڑھیں