یورپی یونین کے دیوانِ عدالت نے کہا ہے کہ پولینڈ کے وزیر انصاف نے سبب بتائے بغیر ججوں کی تعزیراتی عدالت میں عارضی تعیناتی اور دوبارہ سبب بتائے بغیر اس تعیناتی کی منسوخی کی اجازت دینے والے قانون کو یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ یورپی یونین دیوان عدالت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میانمار: آنگ سانگ سوچی پر بغاوت اور دھاندلی کا الزام
میانمارکی 76سال کی رہنما آنگ سانگ سوچی کوبغاوت، کرپشن،انتخابی دھاندلی سمیت متعدد الزامات کا سامنا ہے۔ جرم ثابت ہونے کی صورت میں آنگ سانگ سوچی کوطویل قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ میانمار میں فروری میں فوج نے حکومت کومعزول کرکے اقتدار سنبھال لیا تھا۔فوجی حکومت کے سکت اقدامات میں متعدد سیاسی اورسماجی رہنماؤں کوگرفتارکرلیا گیا مزید پڑھیں
فرانسیسی سفیر کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرو، ورنہ سیالکوٹ واپس نہ آنا، خواجہ آصف کو دھمکیاں
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو فون پر دھمکی آمیز پیغامات موصول ہو رہے ہیں جس میں انھیں کہا گیا ہے کہ میرا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونا لازمی ہے کیونکہ وہاں فرانس کے سفیر کیخلاف قرارداد پیش ہونے جا رہی ہے۔ نجی مزید پڑھیں
حکومت کیلئے زیادہ خطرے کی کوئی بات نہیں، نمبر گیم اسی کے حق میں ہے: اعزاز سید
اعزاز سید نے کہا ہے کہ مجھے کوئی ایسا مسئلہ نظر نہیں آرہا کہ حکومت گر جائے گی، ایک آدھا انڈا آگے پیچھے ہو سکتا ہے لیکن حکومت کیلئے زیادہ خطرے کی کوئی بات نہیں ہے، مجموعی طور پر نمبر گیم حکومت کے حق میں ہی ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں
مائونٹ ایورسٹ سر کرتے ہوئے ساجد سدپارہ نفسیاتی دباؤ کا شکار، ساتھیوں نے رسیوں سے باندھ دیا
گلگت بلتستان کے معروف کوہ پیما مرحوم علی سدپارہ کے فرزند و مشہور نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ پر نفسیاتی دباؤ اور مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔ ان کے ساتھ موجود ٹیم نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچنے کے لئے انہیں رسیوں سے باندھ دیا ہے۔ تازہ مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کرے گی، آصف علی زرداری
@2021 – All Right Reserved. Designed
فواد چوہدری نے سنگین الزامات کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے معافی مانگ لی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیلاروس کے خلاف مزید پابندیاں،یورپی یونین متفق ہو گئی
یورپی یونین کے سربراہوں نے بیلاروس کے خلاف پابندیوں کا پانچوان پیکیج منظور کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کےمندوب جوزف بوریل نے یورپی وزرائے خارجہ اور یورپی یونین۔مشرقی مشترکہ وزرائے خارجہ کے اجلاس کےبعد اپنے بیان میں اعلان کی کہ بیلاروس کے خلاف یورپی ممالک پابندیوں کے پانچویں مزید پڑھیں
پولینڈ۔بیلاروس پناہ گزین معاملے کو روس حل کروائے:امریکہ
امریکہ نے پولینڈ۔بیلاروس سرحد پر پناہ گزینوں کے مسئلے سے متعلق روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا رسوخ استعمال کرے۔ وائٹ ہاوس ترجمان جین ساکی نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ میں اس صورت حال کے حوالے سے کہا کہ ہم پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر موجود اس مسئلے کا بغور جائزہ لے مزید پڑھیں
ترکی کے اخببارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: عمر چیلک کا صدر میکرون سے متعلق شدید ردعمل” جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے گزشتہ روز اپنی پارٹی کے مرکزی فیصلہ اور انتظامی بورڈ (MKYK) کے اجلاس کے بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے مزید پڑھیں