حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ مہنگائی سے لوگ پس رہے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے والی بات ہے۔ حکومتیں ڈیلیور نہیں کرتیں تو گر جاتی ہیں۔ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت کی اتحادی جماعتوں کی گردن پر بوٹ رکھ کر انہیں مجبور کیا جا رہا ہے، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہےکہ حکومت کی چھوٹی اتحادی جماعتوں کی گردن پر بوٹ رکھ کر انہیں مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے مجبور کیا جارہا ہے، 20 نومبر کو پشاور میں ایک عوامی مظاہر ہو گا اور اس میں صوبے کے عوام شریک ہوں گے جو یقینی طور مزید پڑھیں
حکومت لانے والے اپنی غلطی کیسے ٹھیک کریں گے، یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے: آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ عمران خان کو بطور وزیراعظم لائے تھے اب تو انہوں نے بھی اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ تاہم حکومت لانے والے اپنی غلطی کو کیسے ٹھیک کریں گے یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے۔ یہ بات انہوں نے امریکہ میں مبینہ جائیداد سے متعلق احتساب مزید پڑھیں
پولینڈ کی 83 سالہ خاتون نے پاکستان آ کر 28 سالہ نوجوان سے ‘لو میرج’ کر لی
سوشل میڈیا پر آج کل ایک ایسی شادی کا چرچہ ہے جس میں دُلہن دُلہا سے دو چار سال نہیں بلکہ پورے 55 سال بڑی ہے۔ دُلہا سے عمر میں تقریباً تین گنا بڑی اس دُلہن کا تعلق پولینڈ سے ہے جو پاکستانی نوجوان کی محبت میں ساری مشکلات کوپس پشت ڈالتے ہوئے پاکستان چلی مزید پڑھیں
عوام تیار ہوجائیں، وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانے کا خدشہ ظاہر کردیا
مہنگائی کی چکی میں بری طرح پسی عوام کو تحریک انصاف حکومت کوئی ریلیف فراہم نہیں کر رہی۔ اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ اب وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کا خدشہ ظاہر کرکےان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
گوادر حق دو تحریک کا پرامن احتجاج، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
گوادر حق دو تحریک نے پرامن احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ سینکڑوں شہری گوادر پورٹ کے سامنے مطالبات منظور ہونے تک دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔ گوادر حق دو تحریک کا یہ پرامن احتجاجی دھرنا گزشتہ روز 15 نومبر سے غیر معینہ مدت کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ پیر کی صبح مزید پڑھیں
جسٹس (ر) ثاقب نثار پر الزامات، دھماکا خیز چیزیں تو ابھی آنی ہیں: اظہر جاوید کا انکشاف
اظہر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر جو الزامات لگائے جا رہے ہیں، ابھی تو صرف رانا شمیم کا حلف نامہ ہی آیا ہے، دھماکا خیز چیزیں تو آنے والی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر جاوید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں
گوگل میپس نے صارفین کے لیے مزید منفرد فیچرز متعارف کرادیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
انسٹاگرام اور فیس بک نوجوانوں کی ویب براؤزنگ سرگرمیوں کی تفصیلات اکٹھا کرتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
جب ملک میں انتخابات نہیں بلکہ آنی والی نسلوں کا سوچا جائے تو قوم ترقی کرتی ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed