افغانستان: دھماکہ، 2 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے کوتائی سنگی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس کے مطابق شاہراہِ سیلو پر سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ کو اس وقت اڑا دیا گیا جب ایک اربن گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 2 افراد زخمی مزید پڑھیں

ہم ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن  کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں  ہیں: وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ ورانک

صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی ورانک نے کہا کہ وہ ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن  کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں  ہیں۔ ورانک نےسکاریہ میں  ایلومینیم کے شعبے میں اہم کردارا داکرنے والی  فیکٹری  آساش کا  دورہ کیا، او ر فیکٹری کے بارے میں  حکام سے معلومات حاصل کیں۔ فیکٹری کے دورے کے مزید پڑھیں

نائجیریا، دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گرد مارے گئے

بتایا گیا ہے کہ نائجیریا  کے شمال مشرقی علاقے  میں دہشت گرد تنظیم اسواپ  کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔ عسکری   حلقوں سے جاری کردہ اعلامیہ کے  مطابق  اسواپ   کی جانب سے  بورنو صوبے کے عسکریہ  علاقے میں  4 فوجیوں کے قتل کے بعد اس کے خلاف مزید پڑھیں

اگر نئی پابندیاں لگائی گئیں تو بیلاروس اس کا جواب دے گا: لوکا شینکو

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی ہے لیکن ہم، مغربی سرحد سے قریب واقع مہاجر کیمپوں میں مقیم، مہاجروں کو واپسی پر قائل نہیں کر سکے۔ بیلاروس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بیلٹا کے مطابق لوکا شینکو نے کہا ہے کہ "ہم نے مغربی سرحد کے مہاجر کیمپوں میں مقیم مزید پڑھیں

ترک قومی فٹ بال ٹیم عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی راہ پرگامزن

ترنگاہیں ٹی آرٹی پر جبکہ کان ہالینڈ پر لگے ہوں گے۔ ترک قومی فٹ بال ٹیم  2022 عالمی کپ کے  کوالیفائنگ مرحلے کے سلسلے میں  جی گروپ میں اپنا دسواں اور آخری میچ  مونٹیگرو  کے خلاف کھیلے گی۔جسے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔ یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کےمطابق مزید پڑھیں

یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس: بیلاروس پر نئی پابندیاں

یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ہم نئی شرائط کی منظوری دیں گے۔ یہ شرائط، بیلاروس سے یورپی یونین ممالک میں داخلے کے لئے غیر قانونی نقل مکانوں کی مدد کرنے والے افراد اور اداروں پر پابندیوں کے پیکیج کو اور پابندیوں کے دائرے کو وسیع کریں مزید پڑھیں

میں نے ایکسٹینشن والی بات نہیں کی، میرا موقف غلط طرح پیش کیا گیا، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں نے ایکسٹینشن والی بات نہیں کی، میرا موقف غلط طرح پیش کیا گیا۔ ‘ثاقب نثار نے صحافی غریدہ فاروقی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رانا شمیم ٹھیک کہہ رہے ہیں، انہیں ایکسٹینشن دینا میرے اختیار میں نہیں تھا۔ میں نے ان سے متعلق مزید پڑھیں

عدالت نے طلب کیا تو ضرور جائوں گا، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا اعلان

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسلام آباد ہائیکورٹ نے انھیں بلایا تو وہ ضرور جائیں گے۔ مجھے یہ زعم نہیں کہ میں بہت بڑا ہوں، اگر قانونی حکم نامہ آیا تو بسم اللہ، ضرور جاؤں گا۔ انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے علم مزید پڑھیں

انڈیا میں 400 افراد نے نابالغ لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، صرف 3 ملزم گرفتار

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر سے ایک انتہائی دلخراش خبر سامنے آئی ہے جہاں بیڈ کے علاقے میں چھ ماہ کے دوران لگ بھگ 400 افراد نے ایک نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے علاقے بیڈ میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں گزشتہ کئی ماہ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے بھی کال کی تھی، کامران شاہد نئی خبر سامنے لے آئے

کامران شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے بھی کال کی تھی۔ انہوں نے ٹیلی فون کرکے مجھے ملاقات کیلئے بلایا تھا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ویڈیو میں کامران شاہد نے کہا کہ ان دنوں گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے مزید پڑھیں