امریکہ کی دفاعی امداد کی چوتھی کھیپ یوکرین پہنچ گئی

امریکہ کی جانب سے بیرونی تکنیکی امدادی پیکیج کی چوتھی کھِپ یوکرین پہنچ گئی ہے۔  یوکرین میں متعین امریکی سفارت خانے نے  فیس بک پر بتایا کہ 80 ہزار کلوگرام دفاعی سازو سامان یوکرین پہنچ چکا ہے۔  بیان میں بتایا گیا کہ  یہ امداد 60 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا ایک حصہ ہے جبکہ امریکہ مزید پڑھیں

عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں: عارف حمید بھٹی

عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اصولاً اس حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہیں، اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے لیکن حکومت خطرے میں نہیں ہے بلکہ حکومت کو اب خود حکومت سے ہی خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے جج کو حکم دیا الیکشن سے پہلے نواز اور مریم چھوٹنے نہیں چاہئیں، سابق چیف جج گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق نے حکومت سے الگ ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا

حکومت کی مرکز اور پنجاب میں اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے حکومتی جماعت سے بڑھتے ہوئے تناؤ کے باعث حکومت سے الگ ہو کر آئندہ ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپریس ٹریبون میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

‘اپنی باتوں پر قائم ہوں، ثاقب نثار کون ہوتے ہیں مجھے توسیع دینے والے؟’ سابق چیف جج جی بی

سابق چیف جج گلگت بلتستان سپریم کورٹ رانا شمیم کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو میری مدت ملازمت میں توسیع کا کوئی اختیار نہیں تھا۔ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ رانا شمیم بطور چیف جسٹس گلگت بلتستان ایکسٹینشن مزید پڑھیں

ثاقب نثار فرشتہ نہیں، معاملات سامنے آئیں گے تو تہلکہ مچ جائے گا: کامران خان

سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ ثاقب نثار فرشتہ نہیں، معاملات سامنے آئیں گے تو تہلکہ مچ جائے گا۔ اپنے ٹوئٹر سے ٹویٹ کرتے ہوئے کامران خان نے لکھا کہ ‘جب جسٹس رانا شمیم مبینہ حلفیہ بیان کی کہ سابق چیف جسٹس ثا قب نثار نے ہائیکورٹ کے جج کو نواز شریف مریم مزید پڑھیں

امریکی و چینی صدور کل ورچوئل ملاقات کریں گے

 پندرہ نومبر کو امریکی صدر جو بائیڈن اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ورچوئل ملاقات کرنے والے ہیں۔ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ انٹونی بلنکن اور وانگ یی نے صدور کی ملاقات کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے پر گفتگو کی ہے۔ اسی گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو خاص طور مزید پڑھیں

بلوچستان میں آپریشن،پاک فوج کے 3 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع تربت کے گردونواح میں دہشت گردوں کے خلاف حفاظتی قوتوں کے آپریشن میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق، حفاظتی قوتوں نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں بیرونی طاقتوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جھڑپ مزید پڑھیں

ایف بی آئی کے ای میل سسٹم پر ہیکرز کا حملہ

امریکہ کے ایف بی آئی کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خبر کے مطابق، ایک بیان میں ادارے کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سرکاری ای میل ایڈریس سے جعلی ای میلز بھیجی گئیں جو @ic.fbi.gov پر ختم ہورہی تھیں۔ ایف بی آئی مزید پڑھیں