عالمی سازشی ٹولوں کے با وجود ترکی کی دفاعی صنعت ترقی پا رہی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی دفاعی صنعت سازشی عناصر کے باوجود عالمی سطح پر بڑھتی جا رہی ہے۔  صدر ایردوان نے اسنتبول کنونشن سینٹر میں  میمور سین یونین کے پروگرام سے خطاب میں کہا کہ اس وقت ترکی  مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیاروں کا حامل ہے جن میں مزید پڑھیں

لیبیا کے صدارتی انتخابات،سیف الاسلام قدافی بھی امیدوار ہونگے

اس سال چوبیس دسمبر کو لیبیا میں صدارتی انتخابات کے لیے  رائے دہی ہو گی۔  کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔  ان انتخابات میں سابق لیڈر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی بھی ایک امیدوار کے طور پر حصہ لے رہے ہیں۔  صدارتی امیدوار کے طور پر انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

امریکہ نے شام میں شہریوں کی ہلاکت کو چھپایا:نیو یارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج نے جنگ زدہ ملک شام میں دو فضائی حملوں سے رونما ہونے والے حقائق کو چھپایا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 70 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ خبر کے مطابق، فضائی حملے 2019 میں داعش کے خلاف کارروائی کا جواز بنا کر کیے گئے۔ مزید پڑھیں

دنیا اب بھی موسمیاتی تباہی کے دہانے پر ہے:اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کوپ 26 معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی موسمیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ ماحولیات کے لیے کام کرنے والی نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے بھی کوپ 26 معاہدے کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اصل جدوجہد ان ایوانوں سے مزید پڑھیں

عالمی حرارت کو ڈیڑھ سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کا فیصلہ

عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26 میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور مندوبین نے  عالمی حرارت 1.5سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کوپ 26 معاہدے میں 200 ممالک نے حصہ لیا، کوئلے کا استعمال ختم یا مرحلہ وار کم کرنے کے الفاظ پر جاری تنازع بلآخر حل ہو گیا اور چین مزید پڑھیں

ایکواڈور کی جیل میں ہنگامہ آرائی،68افراد ہلاک متعدد زخمی

ایکواڈور کے ساحلی شہر گیاکوئل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 68 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، ایکواڈور  حکام نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اس  واقعے میں 68 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا کہ جھگڑے کا مزید پڑھیں

لیبیا میں ترک فوجیوں اور اجرتی ملیشیا کا موازنہ مناسب نہیں :ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا میں ترک فوجیوں کاور اجرتی ملیشیا  کا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔  ترجمان نے ایک ٹی وی چینل پر پیرس میں ہوئی لیبیا کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین معاہدہ موجود ہے لہذا ترک فوجیوں اور اجرتی ملیشیا کے ایک ہی ترازو میں مزید پڑھیں