شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپوں نے حلب کے مجافاتی علاقوں میں حملہ کر دیا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ سرکاری دستوں نے حلب سے متصل ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں واقع کفر نوران نامی دیہات پر فائرنگ کر دی ۔ اس واقعے میں ایک خاتون اور ایک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹرکش ایئر لائنز خطہ یورپ میں دوسرے نمبر پر
ایئر لائنز 8 سے 14 نومبر کے درمیان یومیہ ایک ہزار 7 پروازیں چلاتے ہوئے یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی دوسری فضائی کمپنی بن گئی ہے۔ یوروپی آرگنائزیشن فار سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (EUROCONTROL) کے فضائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 سے 14 نومبر کے درمیانی عرصے میں ایک مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر امیت مشرا نے ورلڈ چیمپئن بننے پر آسٹریلیا کی بجائے نیوزی لینڈ کو مبارکباد دے ڈالی
بھارتی ٹیسٹ کرکٹر امیت مشرا جلد بازی میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو مبارکباد دینے میں غلطی کر بیٹھے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں گزشتہ روز آسٹریلیا نے یک طرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹرزاور دیگر شخصیات نے کینگروز کو مبارکباد مزید پڑھیں
نواز شریف اور ثاقب نثار سے متعلق خبر، قائمہ کمیٹی نے رانا شمیم،انصار عباسی کو طلب کر لیا
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میاں جاوید لطیف نے نواز شریف اور ثاقب نثار سے متعلق انصار عباسی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سابق چیف جج رانا شمیم اور ایڈیٹر دی نیوز اور ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصار عباسی کو کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا۔ چیئرمین میاں جاوید لطیف کی زیرصدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں
اگر نواز شریف جیل جاسکتے ہیں تو ثاقب نثار بھی جیل جاسکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے سینئر قائد اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف جیل جاسکتے ہیں تو ثاقب نثار بھی جیل جاسکتے ہیں ۔ انشاء اللہ بہت جلد نیازی اور اس کے تمام سہولت کاروں کا احتساب شروع ہونے والا ہے شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جدید تاریخ کی سب سے بڑی اجتماعی خود کشی کی کہانی
جدید تاریخ کی سب سے بڑی اجتماعی خود کشی کی 43ویں برسی آنے والی ہے، جس میں 913 افراد کی جانیں گئیں، مرنے والوں میں تقریباً 300 افراد کی عمریں 17 سال یا اس سے کم تھیں، جو اپنے مذہبی رہنما جم جونز کے حکم پر زہر پی کر مر گئے۔ یہ اندوہناک واقعہ 18 مزید پڑھیں
ایودھیا پر متنازع کتاب لکھنے پر ہنگامہ، سابق انڈین وزیر خارجہ کے گھر پر آتشزدگی اور پتھراؤ
انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید کی کتاب ‘سن رائز اوور ایودھیا’ پر ہنگامہ جاری ہے۔ بیانات کے شعلے اب خورشید کے گھر تک پہنچ چکے ہیں۔ پیر کو نینی تال میں ان کے گھر کو آگ لگا دی گئی اور پتھراؤ کیا مزید پڑھیں
نارروال میں تیسری بیٹی کی متوقع پیدائش پر خاتون ’قتل‘
صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں ایک حاملہ خاتون کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتولہ عشرت بی بی کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کو اس کے شوہر اور ساس نے مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا، وہ حاملہ اور دو روز بعد بیٹی کو جنم دینے والی مزید پڑھیں
ایک شخص کو جتوانے کیلئے نواز شریف اور مریم کو ناحق قید رکھا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ایک شخص کو جتوانے کیلئے نواز شریف اور مریم نواز کو ناحق قید رکھا گیا۔ یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ ہم اندھے بہرے بن کر نہیں رہ سکتے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہی۔ خواجہ آصف مزید پڑھیں
کیا گیند نواز شریف کے کورٹ میں ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed