ہیکرز نے ایف بی آئی کے ای میل سسٹم میں داخل ہو کر لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے

ہیکرز نے ایف بی آئی کے سسٹم میں داخل ہو کر لاکھوں ای میلز بھیج دیں امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ادارے کا مزید پڑھیں

بلغاریہ کے پارلیمانی و صدارتی انتخابات،عوام پولنگ اسٹیشنوں پر

 بلغاریہ میں نئی پارلیمانی اور صدر کے انتخاب کے ليے رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ اس ملک میں  درج شدہ  رائے دہندگان کی تعداد ق سڑسٹھ ملین ہے جبکہ پارلیمان کی نشستوں کی تعداد دو سو چالیس ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایک مرتبہ پھر بلغاریہ کے انتخابات میں نتائج کم ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

سوڈان میں مظاہرے،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

سوڈان کی فوجی حکومت نے قطر میں قائم عربی زبان کے ٹیلی وژن چینل الجزیرہ کے مقامی بیورو چیف المسیلمی الکبلاشی کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس ٹی وی چینل نے یہ بھی بتایا کہ حفاظتی اہلکاروں نے خرطوم میں بیورو چیف کے گھر پر چھاپہ بھی مارا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے مزید پڑھیں

روس نے بھارت کو S-400دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی

 روسی ادارہ برائے عسکری وتکنیکی تعاون کے سربراہ دیمیتری شوگائیف نے بتایا ہے کہ بھارت کو ایس 400 دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ شوگائیف نے دبئی میں روسی خبر رساں ایجنسی تاس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کو ایک 400 دفاعی نظام کی فراہمی شروع ہو گئی ہے۔ بھارت نے  مزید پڑھیں

نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی،تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم

بھارت کے شہر نئی دہلی میں زہریلی آلودگی کی وجہ سے تعلیمی اداروں اور تعمیراتی شبعوں کو بند کردیا جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ خبر کے مطابق، نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے کہا کہ آئندہ 7 روز تک سرکاری ملازمین گھر سے کام کریں گے۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو سکتا ہے:سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھے گا جس کے لیے جلد ہی ایک نیا مکالماتی مرحلہ شروع ہو سکتا ہے۔  فیصل بن فرحان نے فرانس 24 چینل  پر بیان میں کہا کہ   سعودی عرب اور ایران کے درمیان پہلے بھی چار بار مذاکرات مزید پڑھیں