سعودی عرب نے دو مختلف شہروں میں خوبصورت مساجد بنا کر بطور تحفہ پاکستان کے حوالے کردیں

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب نے پاکستان کے دو مختلف شہروں میں خوبصورت مساجد بنا کر بطور تحفہ پاکستانیوں کے سپرد کردیں۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سعودیہ حکومت نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے شہر مانسرہ اور آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے شہر مظفرآباد میں بنوائی گئی مساجد بطور تحفہ پاکستان مزید پڑھیں

جنرل برحان کی قیادت میں کونسل  کے 13 رکن  ایوان ِ صدارت میں پہلی بار یکجا

سوڈان میں حال ہی میں قائم ہونے والی حاکمیت کونسل کے صدر جنرل عبدالفتح الا برحان   نے دسمبر 2018 کے عوامی انقلاب  کے آزادی، امن و انصاف  کے  مطالبات کو عملی  جامہ پہنانے  کا عندیہ دیا ہے۔ حاکمیت کونسل  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق برحان کی قیادت میں کونسل  کے 13 رکن  ایوان ِ مزید پڑھیں

ماہ اکتوبر میں ترکی میں 5 ہزار 893 مکانات  غیر ملکیوں کو فروخت کیے گئے

اکتوبر میں ترکی میں 5 ہزار 893 مکانات  غیر ملکیوں کو فروخت کیے گئے۔ ترکی کے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں ترکی بھر میں ایک لاکھ  37 ہزار 401 مکانات فروخت ہوئے۔ مکانات کی فروخت میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 14.9 فیصد اضافہ ہوا۔ اس عرصے مزید پڑھیں

برطانیہ: ہسپتال کے سامنے کھڑی ٹیکسی میں دھماکہ،1 شخص ہلاک

برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے برطانیہ کے شہر لیور پول کے ایک ہسپتال کے سامنے ایک ٹیکسی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ س واقعے میں ایک مسافر ہلاک جبکہ ڈرائیور کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تفتیش کاروں نے دہشت گردی کے شبے میں تین افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

ترکی، ضلع دیار بکر اور بن گیول میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز شروع

ترک ضلع دیاربکر اور بن گیول میں دہشت گرد تنظیم  PKK کے برخلاف  ایرین   ونٹر تھری نامی آپریشن  شروع کر دیا گیا ہے۔ دفترِ داخلہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   اس فوجی آپریشن میں  دیار بکر جنڈارمیری ریجنل  ہیڈکوارٹر    ترسیل و  انتظامیہ   کی 134 ٹیموں  میں 2 ہزار 103 کارکنان حصہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں