برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے میں32 افراد کی ہلاکت پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے  جس میں 32 افراد ہلاک ہوئے ہیں کی  مذمت کی  ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 نومبر کو برکینا فاسو کے ساحل علاقے میں دہشت گردانہ حملے میں 28 جینڈرمیری اہلکار اور 4 عام شہری اپنی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کا لیٹوین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو نے اپنے لیٹوین ہم منصب Edgars Rinkevics سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے نے اپنے لیٹوین ہم منصب رنکیوکس کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔ دونوں رہنماوں  نے  بیلاروس میں امیگریشن کے بحران پر بھی تبادلہ مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا بیلاروسی صدر سے رابطہ،سرحدی صورت حال پر غور

جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں پولینڈ اور بیلاروس کی مشترکہ سرحد پر پیدا شدہ بحرانی صورت حال کے خاتمے کی کوشش میں ہیں۔ جرمن چانسلر میرکل نے بیلاروس کے صدر لوکاشینکو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جبکہ فرانسیسی صدر ماکروں نے بھی روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے گفتگو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج ک فائرنگ سے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا ۔ فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان صدام حسین کے مطابق، نابلس کے قریب چھبیس سال کا فلسطینی نوجوان اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے شہید ہوا۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی قوتیں فلسطینوں کونشانہ بنا رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عظم ہیں: وزیر قومی دفاع حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ ملک میں 24 جولائی 2015 سے اب تک 32 ہزار 901 دہشت گردوں کو عراق اور شام کے شمال میں اور اس سال کے آغاز سے اب تک 2426 دہشت گردوں کو غیر فعال  کیا جا چکا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی اسمبلی  کے  پلان مزید پڑھیں

کنیری جزائر پر نقل مکانوں کی کشتی اُلٹ گئی

شمالی افریقہ کے ساحلوں سے اسپین کے کنیری جزائر کی طرف عزمِ سفر غیر منّظم نقل مکانوں کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کنیری جزائر خود مختار انتظامیہ کے ساحلی سکیورٹی اداروں کے جاری کردہ بیان کے مطابق گرینڈ کنیری جزیرے کے 180 کلو میٹر جنوب میں 42 غیر قانونی نقل مکانوں مزید پڑھیں

امریکہ: مسلح حملہ، 5 بچے زخمی

امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ بچوں کو طبّی نگہداشت میں لے لیا گیا ہے۔ مقامی پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کولوراڈو میں آرورا مرکزی ہائی اسکول کے قریب واقع ایک پارک میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں کے حملے میں 14 سے مزید پڑھیں

سابق جج رانا شمیم کے حلف نامہ سے متعلق توہین عدالت کیس، فریقین کو شوکاز نوٹسز جاری

سابق جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے حلف نامے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ سماعت کے دوران میر شکیل الرحمان ، ا نصار عباسی، اٹارنی جنرل خالد جاوید بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ جبکہ سابق جج رانا شمیم عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں نہیں آئے۔ رانا شمیم مزید پڑھیں

تحریک انصاف این اے 133 کی انتخابی دوڑ سے مکمل باہر، ہائیکورٹ نے جمشید چیمہ کی درخواست مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کی حلقہ این اے 133 ضمنی الیکشن سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں۔ جس کے بعد حکومتی جماعت ضمنی انتخابات کی دوڑ سے مکمل باہر ہوگئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

تین سال بعد دیا گیا بیانِ حلفی بظاہر جھوٹا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ صحافی انصار عباسی پر برہم

صُبح 9:45 یعنی پونے دس بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا تو باہر میڈیا کی سیٹلائٹ گاڑیوں کا رش دیکھ کر اپنی کار کافی پہلے پارک کردی۔ چلتا ہوا داخلی واک تھر گیٹ پہنچا تو پولیس اہلکار نے صحافیوں کے رجسٹر میں اندراج کا کہتے ہوئے رجسٹر میری طرف بڑھایا تو میں نے جیب سے قلم مزید پڑھیں