آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی بحال ہو گئی

آرمینیا کی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا تھا کہ روس کی ثالثی میں آذربائیجان اورآرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا ہے اورسرحد پرصورتحال مستحکم ہے۔ سرحدی جھڑپوں میں آرمینیا کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا تھا اوردرجنوں فوجیوں کوآذربائیجان کی فوج نے گرفتارکرلیا تھا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، یہ جنگ بندی روس مزید پڑھیں

ترکی کا صومالیہ کو فوجی گاڑیاں اور ایمبولینسز کا عطیہ

ترکی نے صومالیہ کی فوج کو فوجی گاڑیاں اور ایمبولینسز عطیہ   کی ہیں۔ صومالیہ کے فوجی حکام نے موغادیشو میں ترک سفارت خانے میں ایک تقریب میں گاڑیوں  کو موصول کیا ہے۔ صومالی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل اوداوا یوسف رجح نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف جنگ میں ترکی مزید پڑھیں

سال 2021 حالیہ صدی کے گرم ترین 10 سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے

سال 2021 حالیہ 141 سالوں کے گرم ترین 10 سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے محکمہ اوقیانوس و ماحولیات نے ہوا کے درجہ حرارت سے متعلق رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ہوا کا درجہ حرارت موجودہ اوسط کے ساتھ سال کے آخر تک جاری رہا تو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم بلز کی منظوری، حکومت اور اپوزیشن کے پاس کتنے نمبرز ہیں؟

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے دونوں ایوانوں میں ارکان کی کل تعداد 442 میں سے موجود ارکان کی تعداد 440 ہے۔ حکومت اور اس کے اتحادی جماعتوں کی ارکان کی تعداد 221 اور اپوزیشن کے ارکان کی تعداد 213 ہے جبکہ سینیٹر دلاور خان گروپ کے پاس بھی6 نشستیں ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا متنازع بل مؤخر کر دیا گیا

وفاقی حکومت کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل مؤخر کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر کرنے کی استدعا کی۔ بابر اعوان کا ایوان میں اظہار مزید پڑھیں

‘آیا نہیں بلکہ لایا گیا ہوں’ عامر لیاقت کا انکشاف

پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ ہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ خود چل کرآگئے ہیں آپ کے تو بڑے گلے شکوے تھے؟ جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ جی ہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں، اور بہت مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس ‘کراچی کے آئیکون’ سے ملنے کا وقت نہیں ہے، عامر لیاقت کا شکوہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے وزیراعظم سے شکوہ کیا ہے کہ ان کے پاس کراچی کے آئیکون کیلئے وقت نہیں ۔عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم تمام اراکین اسمبلی سے ملے لیکن ان کے پاس کراچی کے آئیکون کیلئے وقت نہیں۔ وہ شخص مزید پڑھیں

اپوزیشن کا حکومتی آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ، کمیٹی بنا دی

اپوزیشن نے حکومت کی متوقع آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر ترامیم کو پاس کرانے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج قومی اسمبلی میں ہورہا ہے جس میں شرکت کے لئے مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ اور امریکہ کے صدر جو بائڈن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آن لائن ملاقات کی۔ ماہِ جنوری میں بائڈن کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد دونوں رہنماوں کے درمیان یہ پہلی دو طرفہ ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ مذاکرات میں چین کے صدر شی نے کہا مزید پڑھیں

روس نے خلا میں اپنا ہی سیارہ تباہ کردیا،امریکہ کی مذمت

روس نے خلا میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ کیا ہے جس پر امریکہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکہ نے گزشتہ  روز روس کے اینٹی سیٹلائٹ ٹیسٹ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی مفادات کو خطرے میں ڈالنا قرار دیا ہے۔ امریکہ نے اسے لاپرواہی اور مزید پڑھیں