اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA کی خبر کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں چھاپوں میں 12 افراد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
طالبان انتظامیہ کی امریکہ کو وارننگ: ہجرت کی ایک بڑی لہر شروع ہو سکتی ہے
افغانستان کی طالبان عبوری حکومت نے امریکہ کو ہجرت کی بڑی لہر کی وارننگ دی ہے۔ طالبان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ وکیل امیر خان متقی نے امریکی کانگریس کے نام کھُلے مراسلے میں کہا ہے کہ امریکہ کا افغانستان کے بینک اکاونٹس کو منجمد کرنا کسی بھی مسئلے کو حل نہیں کر سکے گا۔ امریکہ مزید پڑھیں
قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے ایک اور بحری جہاز بیڑے میں شامل ہو گیا ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے بحری جہازوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ گہرے سمندر میں قدرتی وسائل کی تلاش کےلیے 3 ڈرلنگ اور 2 سیسمک بحری جہاز بحیرہ روم مزید پڑھیں
حریم شاہ کے موبائل میں شیخ رشید کا نمبر ”شیخو” کے نام سے محفوظ، لائیو پروگرام کے دوران ہی کال کردی
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک یوٹیوب چینل ”ناشپاتی پرائم” کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کال کردی۔ انہوں نے اپنے موبائل میں ان کا نمبر ”شیخو” کے نام سے محفوظ کیا ہوا ہے۔ پروگرام کے اینکر نے حریم شاہ سے پوچھا کہ آپ کو لگتا ہے کہ اگر ابھی شیخ مزید پڑھیں
ثاقب نثار کے بارے میں اور بھی دھماکا خیز چیزیں سامنے آنے والی ہیں، شاہد میتلا
شاہد میتلا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور اسٹیبلشمنٹ کے اہم عہدیداروں کی اہم ویڈیو بھی منظر عام پر آنے والی ہیں۔ اتنا کچھ سامنے آ جائے گا تو عدلیہ کو بھی سوچنا پڑے گا اور ان کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں رہے گا۔ نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں
پاکستان میں بلاسود بینکاری پر کتنا کام ہوا ہے اور تفصیلات کہاں ہیں، وفاقی شرعی عدالت
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترک مسلح افواج کی انوینٹری میں کوئی کیمیائی ہتھیار موجود نہیں : وزیر قومی دفاع حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج کی انوینٹری میں کوئی کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہے۔ حلوصی آقار نےان خیالات کا اظہار وزارت قومی دفاع کے 2022 کے بجٹ کے اجلاسوں میں قومی اسمبلی کی منصوبہ بندی اور بجٹ کمیٹی میں اراکین کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔ حلوصی مزید پڑھیں
" چین کی برھتی ہوئی عسکری طاقت" جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
جاپان اور امریکہ نے جنوبی بحیرہ چین میں چینی فوج کی موجودگی کے جواب میں مشترکہ مشقیں شروع کر دی ہیں۔ جاپانی وزارت دفاع کے مطابق ، امریکی و جاپانی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں عسکری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان مشقوں میں پہلی دفعہ آبدوز بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
چینی صدر سے ملاقات بہترین رہی،تائیوان خود مختار ملک ہے بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ہوئی ورچوئل ملاقات کو بہتری قرار دیتےیوئے کہا کہ ہم نے تائیوان سے متعلق امریکی موقف کو بھرپور انداز میں واضح کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز چینی ہم منصب کے ساتھ سا ڑھےتین گھنٹے تک ملاقات کی ۔ امریکی صدر نے مزید پڑھیں
امریکہ میں ترک اور امریکی فوجی وفود کے درمیان ملاقات
وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا کہ امریکہ میں فوجی وفود کے درمیان ملاقات مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگلی ملاقات ترکی میں ہوگی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی اور امریکہ کی وزارت دفاع کے درمیان اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں