پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر ایک نظر

بدھ کے روز اہم سمجھی جانی والی قانون سازی پر پارلیمنٹ کی مہر ثبت کرنے کے لیے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا۔ اجلاس سے قبل صبح سے ہی پارلیمنٹ ہاؤس میں چہل پہل شروع ہوچکی تھی۔ سب سے پہلے پارلیمنٹ کا عملہ، اس کے بعد صحافی پھر دونوں ایوانوں کے اراکین اور اس مزید پڑھیں

ترکی: سانچز ترکی پہنچ گئے، صدر ایردوان نے سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا

ترکی۔اسپین 7 ویں بین الحکومتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز ترکی پہنچ گئے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس کے داخلی حصے میں سرکاری تقریب کے ساتھ سانچز کا استقبال کیا۔ اپنے وفود کا ایک دوسرے سے تعارف کروانے کے بعد صدر ایردوان مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، بلز منظور، اپوزیشن کا ہنگامہ، کاپیاں پھاڑ دیں

بدھ کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابات دوسرا ترمیمی بل 2021 منظور کیا گیا جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا گیا ہے اور انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔ بل کے مطابق الیکشن کمیشن نادرا اور کسی بھی ادارے کے تکنیکی تعاون مزید پڑھیں

ترکی دوبارہ سے یونیسکو کی انتظامی کمیٹی کا رکن بن گیا

ترکی کو  یونیسکو کی  سال 2021 -2025  کی انتظامی کمیٹی کا دوبارہ سے رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔  امور خارجہ کے مطابق، یونیسکو کے 41 ویں اجلاس کے تحت گزشتہ روز ہوئی رائے دہی میں ترکی کو دوبارہ سے انتظامی کمیٹی کا رکن ملک منتخب کر لیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

آرمینیا کی بلا اشتعال فائرنگ،آذربائیجان کی جوابی کاروائی

آرمینی فوجیوں نے  آذری۔آرمینی سرحد پر فائرنگ کر دی ۔ آذری وزارت دفاع کے مطابق،آرمینی فوجیوں نے گزشتہ شام پانچ بجکر چون منٹ سے شب دس بجکر باون منٹ تک شمس الدین شہر کے دیہاتوں چنارلی اور موگانجک  سمیت دیگر دیہاتوں پر بلا اشعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کے  مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کو گرفتار کرکے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، قائمہ کمیٹی برائے خزانہ برہم

سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر سٹیٹ بینک کی مسلسل غیر حاضری پر کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو گرفتار کرکے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ میں نے گورنر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ اقلیتوں کی 2 ہزار سے زائد نشستیں خالی رہ گئیں

خیبرپختونخوا میں اگلے ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں برادری مجموعی نشستوں کے تناسب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرسکی کل دو ہزار 382 سیٹوں پر صرف 364 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے دو ہزار 18 نشستیں خالی رہ گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے موصول ہونے والی فہرست کے مطابق صوبے میں اقلیتوں مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سعد رضوی کو ان الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا کہ انھوں نے اپنی جماعت کے کارکنان کو حکومت کے خلاف مظاہروں پر اکسایا، جس کے دوران پُرتشدد کارروائیوں میں کئی افراد مزید پڑھیں

گوادر، بنیادی حقوق کی محرومی کے خلاف ہزاروں شہریوں کی کفن پوش ریلی

بلوچستان کے شہر گوادر میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے کفن پوش ریلی نکالی۔ گوادر حق دو تحریک کا دھرنہ گوادر پورٹ کے سامنے چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ جمعرات کو ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے بنیادی حقوق کی خاطر کفن پوش احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کو گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے جسے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ نے عادی ریپسٹ کو ”نامرد” بنانے کا بل منظور کرلیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خواتین اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے عادی مجرم کو ”نامرد” بنانے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ اس سزا کیلئے مجرموں کو کیمیائی طریقے سے نامرد بنایا جائے گا۔ گذشتہ روز ہونے والے مشترکہ اجلاس میں انسداد ریپ کیساتھ ساتھ جنسی زیادتی کے کیسوں کی تحقیقات مزید پڑھیں