‘احتجاجی طلبہ کو گرفتار کیوں کیا گیا؟’ سینٹ کمیٹی نے آئی جی بلوچستان کو طلب کر لیا

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ ماہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے امتحانات کے خلاف احتجاج کرنے والے طالب علموں کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پولیس کے اعلیٰ افسران پارلیمانی کمیٹی میں پیش ہوکر طالب علموں کی غیر قانونی گرفتاری پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف اراکین اسمبلی کیساتھ رابطہ، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 23 اراکین مشترکہ اجلاس سے قبل ہمارے ساتھ رابطے میں تھے لیکن حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے ان کا انتظام کیا۔ نجی ٹیلی وژن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے نئے زرعی قوانین واپس لے لیے جائیں گے، بھارتی حکومت

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے نئے زرعی قوانین واپس لے لیے جائیں گے، جن کے خلاف کسانوں نے ملک گیر طویل احتجاج کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق 3 قوانین پر اچانک رعایت کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کی بھی صحافیوں کے تحفظ کے بل اور قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری

سینیٹ اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ کا بل وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری جبکہ نیب ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بطور ضمنی ایجنڈا پیش کیا۔ بل پیش کیے جانے کے ساتھ ہی حکومتی اراکین نے ان پرفوری ووٹنگ کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب اپوزیشن نے بلز کو ضمنی ایجنڈے کے طور مزید پڑھیں