لاہور میں جاری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو خطاب کے لیے بلایا گیا تو ہال میں کھڑے نوجوانوں نےنعرے لگانا شروع کر دئیے ‘ رہا کرو رہا کرو، علی وزیر کو رہا کرو’۔ حاضرین کے نعروں پر میزبان انہیں خاموش ہونے پر اصرار کرتے رہے۔ اپنے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
2023 کے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کے لئے قانون سازی کرلی ہے : شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 2023 کے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کے لیے قانون سازی کرلی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق دیدیا ہے، الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کے مزید پڑھیں
تجزیہ 12
لیبیا میں ماہ دسمبر میں مجوزہ عام انتخابات جوں جوں قریب آ رہے ہیں ملک میں کشیدگی کے ماحول میں بھی وسعت آنے لگی ہے۔ انتخابات کا انعقاد ہونے ، کس طرح کے سلسلے پر عمل پیرا ہونے، انتخابی حلقوں کا تعین ، امیدواروں کی نامزدگی جیسے متعدد غیر یقینی صورتحال کی بنا پر ایک مزید پڑھیں
ترکی: بحری سیکٹر کی ریکارڈ توڑ برآمدات
ترکی کی بحری سیکٹر کی غذائی مصنوعات نے رواں سال کے 10 ماہ میں 1 بلین 97 ملین ڈالر برآمدات کے ساتھ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ گذشتہ سال بحری سیکٹر کی برآمدات 1 بلین 52 ملین ڈالرتھیں اور یہ اعداد و شمار مذکورہ سیکٹر کی بلند ترین برآمدات رہیں۔ سال 2021 کے خاتمے سے پہلے ہی سیکٹر مزید پڑھیں
ترکی، نیٹو میں دوسری بڑی فوج کے ساتھ اتحاد کی سیکورٹی کے مرکز میں جگہ بنائے ہوئے ہے: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ ترکی، نیٹو کی دوسری بڑی فوج کے طور پر، اتحاد کی سیکورٹی کے مرکز میں جگہ بنائے ہوئے ہے۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یشار گیولر اور فورسز کمانڈرز کے ساتھ مل آن گارڈ 2021 مشقوں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں
حالیہ 581 سالوں کا طویل ترین چاند گرہن
امریکہ میں بیور مون کے نام سے پہچانے جانے والے ماہِ نومبر کے پورے چاند اور حالیہ 581 سالوں کے طویل ترین چاند گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔ چاند گرہن امریکہ کے مشرقی حصے میں مقامی وقت کے مطابق رات 1 بج کر 2 منٹ پر شروع ہوا ۔ حالیہ 581 سالوں کے طویل ترین مزید پڑھیں
سول سوسائٹی فوت ہو چکی، ٹی ایل پی اصل پاکستان کی عکاس ہے: عائشہ صدیقہ
نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے عائشہ صدیقہ نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی اصل پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہے۔ ملک کی نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ اب ممتاز قادری اور خادم حسین رضوی پاکستان کے نئے ہیروز ہیں۔ عائشہ صدیقہ نے کہا کہ اس میں مزید پڑھیں
پاکستان میں ٹک ٹاک ایک بار پھر آزاد، پابندی ہٹا دی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹاتے ہوئے اس کی سروسو کو ایک بار پھر بحال کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ پابندی ٹک ٹاک کی اس یقین دہانی کے بعد ہٹائی گئی ہے کہ مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے حکومتی امور مختصر وقت کے لیے نائب صدر کمالا ہیرس کو سونپ دیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کی پابندی ختم کرکے سروس بحال کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed