بیلاروس-پولینڈ کی سرحدوں پر یورپ جانے کے خواہشمند تارکین وطن کا سرحدی علاقے میں بند جگہ پر انتظار جاری ہے۔ بیلاروس کے شہر گروڈنو میں سرحدی علاقوں میں، عراق سے ویزہ لے کر بیلاروس جانے والوں اور یورپ ہجرت کرنے کی خواہش کے ساتھ اس ملک سے پولینڈ جانے کی کوشش کرنے والوں نے ان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کےلیے عالمی تعاون لازمی ہے، جنرل باجوہ
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کےلیے عالمی توجہ کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحرین پارلیمنٹ کی اسپیکر فوزیہ بنت عبداللہ زینال نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں
ہندوستان میں سیلاب کی زد میں آنے سے کم ازکم 17 افراد ہلاک
بھارت کے جنوبی صوبے آندھرا پردیش میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ایک عمارت گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبے میں 18 نومبر سے جاری بارشیں کم از کم 5 اضلاع میں سیلاب کا باعث بنیں۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
نائجیریا میں دو ماہ کے دوران مسلح افراد کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 544 افراد بازیاب
نائجیریا کی ریاست زمفارا میں دو ماہ کے دوران مسلح افراد کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 544 افراد کو بازیاب کرا لیا گیا۔ زمفارا کے گورنر محمد بیلو متوالے نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران گزشتہ دو ماہ کے دوران 544 افراد کو مسلح جتھو ں کے چنگل سے نجات دلائی گئی مزید پڑھیں
ترکی نے امسال اسپین سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کی ہے، وزیر ثقافت و سیاحت
وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے نے دارالحکومت انقرہ میں ایک بیان میں کہا کہ سیاحت کی تاریخ میں پہلی بار ترکی نے اسپین سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کی۔ محفوظ سیاحت کے سرٹیفکیٹ کی اہمیت اور ترکش ٹورازم پروموشن اینڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی کی طرف سے کی جانے والی پروموشنل سرگرمیوں کی طرف توجہ مزید پڑھیں
علی احمد کرد نے چیف جسٹس کے سامنے پاکستانی عدلیہ کا پوسٹ مارٹم کر دیا
سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن علی احمد کرد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار کے سامنے پاکستانی عدلیہ کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ لاہور میں جاری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سینئر وکیل علی احمد کرد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کے سیشن جس کا عنوان ہے ‘پاکستان میں انسانی مزید پڑھیں
الزبتھ شارٹ قتل کیس، 500 افراد کا اعتراف جرم، 74 سالوں میں آج تک کسی کو سزا نہ ہوئی
الزبتھ شارٹ کے قتل میں اب تک 500 سے زائد افراد جرم کو اپنے سر لے چکے ہیں لیکن 74 سال گزرنے کے باوجود پولیس اس قتل کے اصل مجرم کو نہیں پکڑ سکی اور نہ ہی اصل مجرم کو سزا دی گئی۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی قتل کے معمہ کے بارے مزید پڑھیں
ملائیشیا کی ٹرانس جینڈر نور قمرالزماں اپنے ملک سے کیوں بھاگی؟
ستمبر میں، بنکاک میں تھائی امیگریشن حکام کی جانب سے ایک غیر معمولی گرفتاری کی خبر بریک ہوئی۔ یہ خبر ایک 36 سالہ ملائیشین ٹرانس جینڈر کے بارے میں تھی جس کا نام نور قمر الزمان ہے۔ نور قمر الزماں ایک بیوٹی انٹرپرینیور ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فالوونگ ہے۔ ملائیشیا کے مزید پڑھیں
فوجی حکومتوں پر تنقید، محمد زبیر نے علی نواز اعوان کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دے دی
سابق فوجی حکومتوں پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ ن کے محمد زبیر نے علی نواز اعوان کو لائیو پروگرام میں ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ ود کامران شاہد میں گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
شادی کا جشن ماتم میں تبدیل، دلہن کا رخصتی کے چند گھنٹے بعد انتقال
مصر کے علاقے المنیا گورنری میں ایک شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق رخصتی کے چند گھنٹے بعد دلہن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی۔ یہ خاتون المنیا کے وسط میں واقع گاؤں ریدا کی رہائشی تھی۔ طبی عملہ اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچا تو اس نے موت کی مزید پڑھیں