مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں آئین کے مجرم ہیں، ملک اور آئین کا غدار ہے اور اگر ہم نے اپنی اصلاح نہ کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایس بی پی اور ایف آئی اے کا ڈیجیٹل فراڈ، منی لانڈرنگ اور سائبر حملوں کے خلاف تعاون کو مضبوط کرنے پر زور
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور وفاقی تحقیاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ منی لانڈرنگ، ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر حملوں کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ مرکزی بینک کے گورنر نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بینکوں، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کے مزید پڑھیں
کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ کے لیے میڈیا کا آزاد ہونا ضروری ہے؟
لاہور: پاکستان اور بھارت کے صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے دونوں ممالک میں میڈیا میں سنسر شپ اور اظہار رائے کی آزادی کے فقدان کا اظہار کیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے پہلے دن ایک سیشن میں بھارتی اور پاکستانی شرکا سمیت دیگر نے شرکت کی۔ صحافی ضرار کھوڑو نے ‘سینسرشپ کو قانونی حیثیت دے مزید پڑھیں
افغانستان: ہم آج سے تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردیں گے اور 3 ماہ کی تنخواہ ادا کریں گے، طالبان
طالبان حکام نےکہا ہے کہ انہوں نے جنہیں اسلام پسندوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ زیادہ تر سرکاری ملازمین ابھی تک کام پر واپس نہیں آئے ہیں اور بہت سے لوگوں خاص کر دیہی ملازمین کو طالبان کے اقتدار پر مزید پڑھیں
ترکی، غیر قانونی تارکین وطن کی یونان جانے کی کوشش ناکام
یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے چناق قلعے کے قریب ترک علاقائی پانیوں میں دھکیلے جانے والے 40 پناہ گزینوں کوزندہ بچا لیا گیا۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ٹیموں نے ضلع کے کھلے سمندر میں ربڑ کی کشتی پر غیر قانونی تارکین وطن کا تعین کیا۔ ترک ٹیموں نے مختلف ممالک کے 40 غیر قانونی مزید پڑھیں
ترکی، بائبرت ہوائی اڈے کا افتتاح
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گمش خانے۔بائبرت ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ، گمش خانے اور بائبرت شہر ایک مختلف حیثیت حاصل کر لیں گے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین اور صدر ایردوان نے اک پارٹی کے نائب چیئرمین بن علی یلدرم نے پارٹی کے گمش خانے صوبائی مشاورتی اجلاس میں مزید پڑھیں
بلغاریہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
بلغاریہ میں آج صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ مہاجرین کے حوالے سے سخت نقطہ نظر رکھنے والے رومن رادیف کی دوسری مرحلے میں کامیابی کے زیادہ امکانات ہیں۔ انہیں ایک ہفتہ قبل ہونے والے صدارتی انتخابات میں 49 فیصد ووٹ ملے تھے۔ سوشلسٹ جماعت کے حمایت یافتہ رادیف سابق ایئرفورس مزید پڑھیں
آسٹریا میں لاک ڈاون،عوام سڑکوں پر نکل آئے
آسٹریا نے کورونا کے بڑھتے واقعات کے باعث ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شیلنبرگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ الیگزینڈر شیلنبرگ کا کہنا تھا کہ یکم فروری سے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دینے کا منصوبہ ہے، اس لیے شہری فروری سے مزید پڑھیں
حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہ پر جہازوں کی آمد،حکومت یمن نے اجازت دے دی
حکومت یمن کاکہنا ہے کہ ایرانی نواز حوثیوں کے زیر کنٹرول حدیدہ کی بندر گاہ سے دو آئل ٹینکروں کو داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔ یمنی امور خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ حوثیوں نے حدیدہ سے حاصل شدہ آمدنی لوٹنے کے باوجود حکومت یمن نے دو آئل ٹینکروں کو بندر گاہ پر مزید پڑھیں
روس و امریکہ زہرہ سیارے پر مشترکہ مشن بھِجیں گے
نظام شمسی کے سیارے زہرہ کے بارے میں تحقیق کے لیے روس اور امریکہ کے خلائی تحقیقی اداروں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روسی خلائی تحقیقی ادارے روسکوسموس کے مطابق، امریکہ کے ساتھ مل کر وینس کی جانب ایک خلائی مشن بھیجا جائے گا۔ اس ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس طرح معاشی کے مزید پڑھیں