سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق متنازع آڈیو کلپ کی تردید کردی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آڈیو کلپ ’جعلی‘ ہے اور میں نے آڈیو کال میں موجود شخص سے کبھی بات نہیں کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اپنی آواز نہ پہنچاننے والا کل اپنے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا، پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ جو اپنی آواز پہنچاننے سے معذوری ظاہر کر رہا ہے وہ کل اپنے لکھے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا۔ نون لیگ کے سینئر رہنما پرویز رشید نے اپنے بیا ن میں کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے موقع پر نواز شریف کی تقریر مزید پڑھیں
طالبان نے خواتین فنکاروں کےٹی وی ڈراموں میں کام پرپابندی لگا دی
افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کودکھانے پرپابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ طالبان کی طرد سے دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرز اور اسکرین پرآنے مزید پڑھیں
دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے امیر اور غریب کے ‘دو پاکستان’ بنا دئیے، ماہرین معاشیات
پاکستان کے معروف ماہرین معاشیات نے ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر کہا ہے کہ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے دو پاکستان بنا دئیے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ماہرین معاشیات نے خبردار کیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے کم آمدن اور غریب طبقے پر یہایت منفی اثرات مرتب ہوں مزید پڑھیں
اتحادی قوتوں کی یمن میں حوثیوں کے 13 اہداف پر بمباری
سعودی عرب کی سرکاری خبرایجنسی SPA نے بتایا ہے کہ یمن میں سعودی قیادت میں اتحاد نے حوثی باغیوں کے 13 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اتحادیوں نے بتایا کہ کارروائی میں یمن کے صوبوں صنعا، صعدا اور مارب میں حوثی باغیوں کے اسلحے کا ڈپو، فضائی دفاعی نظام اور ڈرونز کمیونیکیشن نظام تباہ کردیے گئے۔ مزید پڑھیں
نائجیریا، کشتی غرقاب ہونے سے 7 بچیاں جان بحق
نائیجیریا کی ریاست جیگاوا میں دریائے گاسنیا میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 7 بچیاں جان بحق ہو گئیں۔ جیگاوا پولیس کے تعلقات عامہ کے افسر لاوان شیسو نے ایک بیان میں کہا کہ گافاسا گاؤں سے میولیٹ کنڈیلی کی مذہبی رسم سے واپسی پر بچوں کے سوار ہونے والی کشتی غرقاب ہو گئی۔ شیسو نے بتایا مزید پڑھیں
یونان اشتعال انگیزی کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کرے: ترک امور خارجہ
ترکی نے یونانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ نیک نیتی اور دانش مندی کا مظاہرہ کرے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگج نے یونانی وزیر خارجہ نیکوس داندیاس کے انیس نومبر کے ایک بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے علاقائی اور قریبی ہمسایہ ممالک میں امنو استحکام کی بحالی کے لیے مزید پڑھیں
بیلاروسی پناہ گزین،لیتھوانیا نے اپنی سرحد پر فوج جمع کر دی
یورپی یونین کے رکن ملک لیتھوانیا نے بیلاروس سے متصل اپنی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد کے نزدیک ایک فوجی اڈہ بھی قائم کر لیا گیا ہے۔ اس کا مقصد بیلاروس سےغیر قانونی مہاجرین کی یورپی یونین آمد کو مزید پڑھیں
نیدر لینڈ میں کورونا لاک ڈاون مخالف مظاہرے، دو افراد زخمی
نیدر لینڈز میں کووڈ لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور حفاظتی قوتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں کم از کم دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روٹر ڈیم شہر میں مشعل بردار مظاہرین نے ایک پولیس وین ک کو نذر آتش کر دیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا، جس کے جواب میں مزید پڑھیں
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے،ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی
سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔ طبی حکام نے بتایا ہے کہ کچھ روز قبل فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہونے والا ایک نو عمر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مارا گیا۔ گزشتہ ماہ پچیس اکتوبر کو ملکی فوج مزید پڑھیں