وزیراعظم کا سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی کا عزم

وزیر اعظم عمران خان نے ڈیجیٹل لینڈ سروے کے حیران کن نتائج کی روشنی میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے رواں سال ستمبر میں زمین کے ریکارڈ میں ترمیم کو روکنے، تصویروں کے ذریعے تعمیرات کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ پر آپ کسی میسج پر اپنے جذبات کا اظہار اب کسی تحریری ریپلائی کے بغیر بھی کرسکیں گے۔ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا ہے۔ فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب کم از مزید پڑھیں

پاکستان کی بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست، سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل

پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں سیریز کے پہلے دونوں مزید پڑھیں

چین زنجیانگ میں نسل کشی میں کیوں ملوث نہیں ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

چین کے صوبے  زنجیانگ میں چینی حکومت کی جانب سے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی ایک ایسا بیانیہ ہے جس گزشتہ چند برسوں سے زبان زد عام ہے اس لیے اس کا ایک غیر جانبدارانہ تجزیہ بہت ضروری ہے۔ نسل کشی بین الاقوامی جرائم کی فہرست میں سب سے سنگین جرم ہے اور بذات خقد مزید پڑھیں

کیا طبل جنگ بج چکا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئین پوری وضاحت سے بیان کرتا ہے دو ٹوک کہتا ہے مقدس وہ ہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے، آئین کی دیواریں پھلانگنے والا آئین کا مجرم ہے،ملک کا غدار ہے۔  سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نے انسانی حقوق کی ممتاز وکیل مزید پڑھیں

ہیٹی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ، دو مسیحی مبلغ رہا

ہیٹی میں ایک جتھے کی جانب سے  16 اکتوبر  کو اغوا کیے گئے مسیحی مبلغین کے 17 ارکان میں سے دو کو رہا کر دیا گیا ہے ۔  مقامی پریس کے مطابق، ریاسے اوہایو میں واقع کرسچیئن ایڈ منسٹریز نامی اس ادارے کی ویب سائٹ  کا کہنا ہے کہ  رہائی پانے والے دو مبلغوں کی جسمانی حالت مزید پڑھیں

سوڈان میں وزیراعظم حمدوک کی دوبارہ تقرری خوش آئند ہے:ترکی

ترکی نے سوڈان میں معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی اقتدار پر دوبارہ بحالی  پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔  امور خارجہ کے مطابق، سوڈان کی قومی بقا کونسل کے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان  اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے درمیان آئین کی روشنی میں  اقتدار پر دوبارہ بحالی کے حوالے سے مطابقت خوش آئند ہے۔  بیان مزید پڑھیں